سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 3063 results

281

پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟

جواب: ہوگا اور وہ چیز کم بکے گی تو دکاندار کو نفع بھی کم ہوگا۔ لیکن اگر وہ اسکیم کے مطابق انعام بھی گاہک کو ساتھ دے تو نہ صرف کمپنی کی سیل میں اضافہ ہوگا بل...

281
282

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

282
283

کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟

جواب: ہوگا اور جس کے پاس یہ سلام پہنچا ، اس پرسلام بھیجنے والے کا حق متعلق ہوجائے گا اور اس پر سلام کا جواب دینا لازم ہوگا ۔ البتہ واٹس ایپ پر کیے گئے س...

283
284

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: چار رکعات نفل میں قعدہ اولی فرض ہے یا نہیں؟اگر کوئی بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا، تو اس کے لیے واپس آنا ضروری ہوگا یا نہیں؟

284
285

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔

285
286

برسین، جنتر وغیرہ گھاس پر عشر کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل برسین،جنتر وغیرہ گھاس باقاعدہ طور پر کاشت کی جاتی ہے اور جانوروں کو کھلائی جاتی ہے یا فروخت کی جاتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس پر عشر واجب ہوگا یا نہیں؟

286
287

لڑکی کے انتقال پر اس کے زیورات و کیش میں کس کس کا حصہ ہوگا ؟

سوال: کیا لڑکی کے مرنے پر اس کے پاس موجود زیورات اور کیش میں اس کے والدین کا حصہ ہوگا یا صرف شوہر اور بچوں کا حصہ ہوگا؟

287
288

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

جواب: ہوگا،زمین یا کرسی پر بیٹھ کر صرف اشارہ کرنے سےنماز نہیں ہوگی، اور اس صورت میں جن نمازوں میں قیام فرض ہے یعنی فرض،واجب اور سنت فجر، ان میں قیام پر ق...

288
289

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟

289
290

بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟

سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

290