
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ہوئی اور اسی کی رعایت رکھتے ہوئے یہ حکم ہے کہ طہارت کے ساتھ نماز دوبارہ پڑھے تاکہ اصل مذہب کے مطابق بھی اپنے فرض سے سبکدوش (بری )ہو جائے۔ یہ واضح رہے...
ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم
سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟
سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
سوال: ہمارے علاقے میں کافی پرانا ایک وقفی قبرستان ہے، جس کے گرد چار دیواری بنی ہوئی ہے، ہمارے علاقے میں جنازہ پڑھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کبھی سٹرک پر اور کبھی گلیوں میں نماز جنازہ پڑھتے ہیں۔ اب ہمارے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ قبرستان کے کچھ حصے پر چھت ڈال کر اوپر جنازہ گاہ بنا دی جائے، کیا اس طرح کرنا ، شرعاً جائز ہے؟
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
جواب: ہوئی ہڈی،اور اس کے دونوں اطراف کی ابھری ہوئی ہڈیوں کو کو کعب کہتے ہیں۔ (القاموس المحیط، صفحہ131، مؤسسۃ الرسالۃ ،بیروت ) زین الدین بن ابراہیم بن مح...
کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟
جواب: ہوئی ۔ انہوں نے آپ کی بارگاہ میں مرض ِبرص کی شکایت کی، آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اُن سے فرمایا :کیا تم نے بدھ کے روز نا...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: ہوئی ہیں ،لیکن اعتبار عموم لفظ کا ہوتا ہے ،نہ کہ خصوص سبب کا ۔ (مرقاۃ المفاتیح ،ج8،ص3296،دار الفکر،بیروت) (2)سورۃ العلق میں...
میلاد کے موقع پر سجاوٹ کی جگہ غریب کی مدد کرنا کیسا؟
جواب: ہوئی اوراسی میں مجھ پرنزول وحی کی ابتداء ہوئی۔ (کتاب الصیام،ج02،ص820،بیروت) سنن نسائی شریف میں ہے:’’ قال معاوية رضي اللہ عنه: إن رسول اللہ صلى الل...
سوال: بچے نے گاڑی کی سیٹ پر پیشاب کر دیا ہے اس کو کیسے پاک کریں،ابھی تو سیٹ سوکھی ہوئی ہے،مگر ہمارے ہاں سردیوں میں برف باری بھی ہوتی ہے اور کبھی کپڑے گیلے بھی ہوتے ہیں تو اس سیٹ کو کیسے استعمال کے قابل بنا سکتے ہیں۔
نفع طے کئے بغیر شراکت داری کرنا کیسا؟
سوال: میں اسکریپ کاسامان خرید کر اس سے چاندی نکالناجانتا ہوں ایک دوست نے مجھے دولاکھ روپے بطورِ شرکت دئیے اور میں نے بھی اپنے دو لاکھ روپے ملائےتاکہ اسکریپ کا مال خرید کر چاندی نکال سکوں،نفع سے متعلق ہماری یہ بات طے ہوئی تھی کہ میں اپنی مرضی سے اسے کچھ بھی نفع دے دوں گا البتہ نقصان سے متعلق ہماری کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔ہمارا اس طرح معاہدہ کرنا کیسا ہے؟