
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
سوال: اگر کسی بڑے ٹھیکیدار کو چند ماہ یا مخصوص مدت کے بعد سریا چاہئے ہوتا ہے،تو وہ اسٹیل مِل سے پہلے ہی خریداری کا معاہدہ کر لیتا ہے،تاکہ اسٹیل مِل اس وقت تک اتنا سریا تیار کر کے دیدےاور آئے روز مٹیریل کی جو قیمتیں بڑھ رہی ہیں،اس سے بھی بچت ہو جائے۔ٹھیکیدار اور اسٹیل ملز کے مابین جو معاہدہ ہوتا ہے،اس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اس میں سریے کی کوالٹی، موٹائی ،وزن ،ادائیگی کی مدت اور ادائیگی کا مقام وغیرہ سب کچھ اس طرح طے کر کے خریداری ہوتی ہے کہ کسی معاملہ میں کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔البتہ قیمت کے حوالہ سے یہ طے ہوتا ہے کہ وقتی طور پر سریے کا جو ریٹ چل رہا ہے،اس کے مطابق قیمت دیدی جائے،لیکن قیمت کا اصل فیصلہ ادائیگی کے وقت کی قیمت کو دیکھ کر کیا جائے گا اور وہ اس طرح کہ سریے کی ادائیگی کے وقت اگر ریٹ موجودہ ریٹ جتنا ہی رہا یا بڑھ گیا،تو ادا شدہ قیمت ہی کافی ہو گی، ہاں اگر قیمت کم ہو گئی،تواس وقت کی کم قیمت ہی فائنل ہو گی اور بقیہ رقم ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے گی۔کئی اسٹیل ملز اسی طرح کا معاہدہ کر رہی ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: ہاں! عورت اگر خلع کی عدت شوہر کے گھر پر ہی گزارے تو دورانِ عدت اُس کا نفقہ بلاشبہ شوہر کے ذمے پر لازم ہوگا، لیکن بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں طلاق و خل...
وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھناہے؟
جواب: ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہے جیسے تکبیر تحریمہ میں کرتے ہیں پھر ہاتھ باندھ لے اور دعائے قنوت پڑھے، قنوت کا پڑھنا واجب ہے اور اس میں کسی خاص دعا کا پڑھن...
بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یا وظائف پڑھنا
جواب: ہار شریعت میں ہے:’’ لیٹ کر قرآن پڑھنے میں حرج نہیں، جب کہ پاؤں سمٹے ہوں اور منہ کھلا ہو ۔ ‘‘(بہار شریعت، جلد1،حصہ 3، صفحہ 551، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: ہا،لہٰذا یہ فضائل و برکات تو ہر اس مسلمان کو حاصل ہوں گے جو اس نماز کی ادائیگی کرے، اگرچہ وہ بعد نمازِ فجر کسی جائز دنیاوی کلام یا کام میں ہی کیوں ...
کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟
جواب: ہا اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا رسولوں پر سلام ہو ، اللہ کے چنے ہوئے بندوں پر سلام ہو وغیرہ اس کی بہترین مثالیں ہیں ۔ صرف درود یا سل...
ظہر و عصر کی جماعت میں تاخیر سے شامل ہونے والے کا ثنا پڑھنا
جواب: ہاہو ،تواس کےلیےحکم ہےکہ ثنانہ پڑھے،ہاں اگرامام آہستہ قراءت کرتاہو،توپڑھ لے۔لہذاپوچھی گئی صورت میں ظہر اورعصرکی نمازمیں جوشخص تاخیرکےساتھ جماعت میں شا...
مرد کا چاندی کا بریسلٹ پہن کر نماز پڑھنا
موضوع: Mard Ka Chandi Ka Bracelet Pehen Kar Namaz Parhna ?
مغرب کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنا
سوال: مغرب کی تیسری رکعت میں بھولےسے دعائے قنوت پڑھ لی تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی؟