
کیا تیمم میں داڑھی کے گھنے بالوں کا مسح کرنا ضروری ہے؟
جواب: پر ہاتھ پھیرنا ضروری ہے۔ البتہ چہرے کی حد سے نیچے داڑھی کے لٹکتے بال اس حکم میں داخل نہیں، چہرے سے مراد لمبائی میں پیشانی کے شروع سے لے کر ٹھوڑی تک ا...
حج وعمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بن کر کام کرنے کا حکم
جواب: پر، اس طرح کے کام کی عموماً لی جاتی ہے۔ علامہ علاؤالدین حصکفی علیہ الرحمہ درمختار میں فرماتے ہیں :" ان دلنی علی کذا فلہ کذا فدلہ فلہ اجر مثلہ ان ...
سبق یاد کرتے ہوئے آیت سجدہ کا تکرار
جواب: پر اتنے ہی سجدے واجب ہوں گے اور سننے والے پر ایک اور اگر اس کا عکس ہے یعنی پڑھنے والا ایک مجلس میں بار بار پڑھتا رہا اور سننے والے کی مجلس بدلتی رہی، ...
ادھار خریدو فروخت میں خریدار مدت سے پیسے لیٹ کرے تو زیادہ پیسے لینے کا حکم
سوال: میں ایک مشین دس لاکھ کی خریدتا ہوں ،اور ایک سال کے ادھارپر 15 لاکھ کی بیچ دیتا ہوں ،تو اگر خریدار ایک سال سے زیادہ ،پیسے لیٹ کرے تو میں زیادہ پیسے لے سکتا ہوں؟ رہنمائی فرما دیں ۔
کتا جسم سے چھو جائے تواس کاحکم
جواب: پر تر نجاست لگی ہو اور چھونے سے وہ جسم یا کپڑوں پر لگ گئی تو جس حصے پر لگی وہ ناپاک ہو جائے گا۔ البتہ اگر کتا کسی پاک چیزجیسے پاک پانی وغیرہ سے تر...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
سوال: بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
مسافرکو جماعت مل جائے توقصر بہتر ہے یا جماعت؟ نیز جمعہ و عیدین کاحکم؟
جواب: پر پہنچ گیا،تواس کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ باجماعت نماز پڑھے،لیکن اگر کوئی نہیں پڑھے، تو اسے ترک جماعت کی وجہ سے گنہگارنہیں کہاجائے گا کہ مسافرکے حق می...
احرام کے نفل ادا کرنے کے بعد ناخن کاٹے ، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے عمرے کے لیے احرام باندھا اور دو نفل ادا کئے، بعد میں یاد آیا میں نے ناخن تو کاٹے ہی نہیں ، تو یاد آنے پر میں نے ناخن کاٹ لئے، جہاں پر احرام باندھا تھا وہیں پر ناخن کاٹے تھے مگر نفل ادا کرنے کے بعد کاٹے ہیں۔جب کاٹ لئے اس کے بعد معلوم ہوا کہ احرام باندھنے کے بعد ناخن نہیں کاٹتے ، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟
پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟