
میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میت کو دو بار غسل دینا کیسا ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد اس سے نجاست ظاہر ہو، تو کیا پھر سے غسل دینا ہو گا؟
اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی، اس جملہ کا حکم
جواب: کیسا ہے؟جواب:نَماز کو ناپسند سمجھتے ہوئے بوجھ تصوُّر کرناکُفْر ہے۔ فُقَہائے کرام رَحِمَہُمُ اللہ السلام فرماتے ہیں:جو شخص فرض نَماز کو ناپسند کرے وہ ک...
اللہ پاک کے لئے پلاننگ کا لفظ استعمال کرنا
سوال: اللہ تعالیٰ کے لیے (Planning) کا لفظ استعمال کرنا کیسا ہے ؟ اگر کوئی کہے کہ اللہ تعالیٰ نے بہترین planning کی ہوگی یا وہ کہے کہ اللہ نے بہترین planning کی، تو کیا حکم ہوگا ؟
سودی قرض وصول کرنے کی Job کرنا
سوال: کیا مَیں فائنانس میں کام کرسکتا ہوں جبکہ وہاں پر لون پر گاڑیاں دی جاتی ہیں، جس کا طریقہ یہ ہے کہ کمپنی جس کو لون دیتی ہے واپسی پر اس سے کچھ اضافی رقم بھی وصول کرتی ہے اور میرا کام ان قرضوں کی قسطیں وصول کرنا ہوتا ہے ،سوال یہ ہے کہ میرا ایسی جاب کرنا کیسا؟
پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم
سوال: لڑکی کا وٹس ایپ اور فیس بک پروفائل پر فحش تصویر لگانا کیسا ؟ مثلاً کسی عورت کی ایسی تصویر ، جس میں بال کھلے ہوں ،سینے کا کچھ حصہ ظاہر ہورہا ہو،اور فٹنگ والی شرٹ پہن رکھی ہو ،مگر پروفائل لگاتے وقت آنکھیں چھپادی جائیں اور بقیہ چہرہ شو ہورہا ہو ۔