
کلمہ کفر یاد نہ ہو تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: پاک میں نے اب تک زبان سے جو بھی کفریہ کلمہ بولا ہے میں اس سے بیزار ہوں اور تیری بارگاہ میں سچی توبہ کرتے ہوئے اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا ...
احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟
جواب: نبیہ! صورتِ مسئولہ میں اگر کوئی شخص اس سال کسی بھی قسم کا حج یا عمرہ ادا نہ کرے تو آئندہ سال خاص اس (میقات سے بلا احرام تجاوز کرنے کی وجہ سے لازم ہون...
کیا آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا گزری ہے؟
جواب: پاک میں فرماتا ہے:’’وَ اِذْ قَالَ رَبُّکَ لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرْضِ خَلِیۡفَۃً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجْعَلُ فِیۡہَا مَنۡ یُّفْسِدُ فِیۡہ...
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
جواب: پاک نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر مکوڑا پانی کی ٹینکی میں گر جائےتو اس سے وہ پانی ناپاک نہیں ہوگا ،اس پانی سے وضو اور غسل بھی کرسکتے ہیں ا...
حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا
جواب: پاک کی تلاوت کرنا حرام ہے، اس کے علاوہ ذکر و اذکار، کلمے اور درود شریف وغیرہ پڑھنا جائز ہے، بلکہ وہ آیات بھی جو ذکر و ثناء اور مناجات و دعا پر مشت...
بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص قرآن پاک پڑھ رہا ہو اور اس کے فقط ہونٹ ہل رہے ہوں ،آواز بالکل بھی نہ نکل رہی ہو یعنی اتنی بھی آواز نہ ہو جو اس کے اپنے کانوں تک پہنچ سکے اور اس حالت میں اگر وہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
عمامہ باندھ کر یا مسواک کر کے نماز پڑھنے کا ثواب
جواب: پاک روایت کرتے ہیں: رَکْعَتَانِ بِعِمامَۃٍ خَیْرٌ مِنْ سَبْعِینَ رَکْعَۃً بِلا عِمامَۃٍ یعنی ایسی دو رکعتیں جو عمامہ باندھ کر پڑھی جائیں وہ بغیر عمامے...
حجر اسود زمین پر اللہ کا دست قدرت ہے، روایت کا حوالہ
جواب: پاک ہے،حدیث پاک میں صرف بطور تمثیل ارشاد ہوا کہ حجر اسود کو چھونا گویا اللہ سے مصافحہ کرنے کے مترادف ہے،یہاں حقیقی ہاتھ اور حقیقی مصافحہ مراد نہیں...
اللہ جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے ایسا کہنا کیسا؟
جواب: پاک کسی کو بےوسیلہ اور ظاہری سبب کے بغیر خلافِ توقع بھی رزق عطا فرماتا ہے۔ اس میں "جب بھی" کا حصر بطورِ مبالغہ ہے کہ عام حالات میں وہ وسیلہ و کوشش...
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: پاک کی کسی آیت کے دوسری آیت سے منسوخ ہونے کایہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ معاذاللہ پہلے والی آیت میں کوئی کمی کوتا ہی تھی بلکہ اس کے دیگر مقاصد ہوتے ہی...