
سجدہ میں شک ہو کہ تسبیح دو پڑھی ہے یا تین توکیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی شخص کو شک ہو کہ میں نے سجدہ میں تسبیح دو بار پڑھی ہے یا تین بار اور سجدے سے اٹھ بھی گیا ہو، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
آرٹیفیشل جیولری سے رنگ اتر جائے ،تو اسے پہن کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر آرٹیفیشل جیولری پر سے اس کا رنگ اتر جائے، تو کیا اس نماز ہو جائے گی؟
بچوں پر نماز و روزہ کس عمر سے فرض ہوتے ہیں ؟
سوال: بچوں پر نماز روزہ فرض ہونے کی عمر کیا ہے؟
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
جواب: نمازِ جنازہ کے لیے یا عید کے لیے بنایا گیا ہو جیسا کہ ماقبل یہ بات مذکور ہے کہ اس جگہ اقتداء جائز ہے اور جنبی وغیرہ کا اس جگہ جانا بھی جائز ہے ،یہی با...
دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: طلبائے کرام اپنے بیگوں کی چابیاں جو کہ دھات کی بنی ہو تی ہیں بعض اوقات تعویز کی طرح اپنے گلے میں لٹکا لیتے ہیں اورپھراسی حالت میں نمازبھی اداکرتے ہیں ، تو اس کوگلے میں ڈالنے کا کیا حکم ہو گا اوراسے گلے میں ڈال کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہو گا ؟
کیادرندوں(مثلا:شیر ، چیتے وغیرہ)کی کھال پر بیٹھنا گناہ ہے ؟
جواب: نماز پڑھ سکتے ہیں۔اگرچہ افضل ا س سے بچنا ہے۔ حدیث میں چیتے کی کھال پر سوار ہونے کی ممانعت آئی ہے۔“(بہارِ شریعت، جلد3، صفحہ 418، مکتبۃ المدینہ،کراچی) ...
حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟
سوال: یہ بات رائج ہے کہ حیض اور نفاس والی عورت جو کپڑے اپنے پہننے کے لیے استعمال کرے گی، اگر اس عورت کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے اگرچہ نجاست خون وغیرہ نہ لگا ہو، پھر بھی صرف پسینہ لگنے سے وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، ان کو غسل کے بعد پاکی کی حالت میں نماز وغیرہ کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔کیا یہ بات درست ہے؟
قعدہ اولیٰ میں بھول کرسلام پھیر دیا اور تسبیح پڑھنا شروع کردی
سوال: تین یا چار رکعتی نماز میں قعدہ اولیٰ میں ہی سلام پھیر لیا، اورسلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھناشروع کردی لیکن بات چیت وغیرہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یادآیاکہ غلطی سے دورکعت پر سلام پھیردیاتواس صورت میں کیانمازنئے سرے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سنت اور نفل نماز کی دوسری رکعت میں لمبی قراءت کرنا کیسا؟
سوال: سنن و نوافل میں اگر نماز میں پہلے چھوٹی سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں بڑی سورت پڑھی تو اس کا کیا حکم ہے؟`
سنت اور نفل نماز میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ؟
سوال: سنت اور نفل نماز میں جہر کرکے پڑھنا کیسا؟