سرچ کریں

Displaying 2981 to 2990 out of 3979 results

2981

برسین، جنتر وغیرہ گھاس پر عشر کا حکم؟

جواب: متعلق فقہائے کرام نے عشر واجب نہ ہونے کا حکم بیان فرمایا،لیکن ساتھ ہی یہ وضاحت بھی کر دی کہ زمین کو اگر ان چیزوں میں مشغول کر دیا اور یہ چیزیں باقاع...

2981
2982

قیامت میں بے لباس اٹھنے کی تفصیل

جواب: متعلق کوئی روایت یا معتبر حوالہ نہیں ملا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ ...

2982
2983

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟

2983
2985

اللہ تعالی کے لیے مذکر کے صیغے اور ضمائر کا استعمال

سوال: انگریزی میں قرآنِ پاک کے ترجمے میں اللہ پاک کے نام کی جگہ پروناون (pronoun) جیسے HE استعمال کرنے کے متعلق سوال ہے کہ He لفظ تو مرد (male) کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو کیا اس لفظ کا استعمال اللہ پاک کے لیے کرنا درست ہے؟ برائے کرام تفصیل سے جواب ارشاد فرما دیں۔

2985
2986

قرض واپس کرنے پر اس کا کچھ فیصد ریٹ مقرر کرنا کیسا؟

سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا ، جس میں مکان ، فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000) تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو کہ قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔ مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار (120000) روپے اضافی دینے ہوں گے۔ اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں؟

2986
2987

غیر مسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا؟

جواب: متعلق سوال ہوا تو آپ علیہ الرحمہ نے جوابا ارشاد فرمایا:” جواز ہے کہ اس نے تو سکونت وزراعت پر اجارہ دیاہے نہ کسی معصیت پر اور رہنا ،بونا فی نفسہٖ معصی...

2987
2988

کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم

جواب: متعلق تفصیل یہ ہے : سورکےعلاوہ اگرکوئی اورجانورکوئیں میں گرجائے،اورزندہ نکال لیاجائے،تواگراس کےجسم پرنجاست کاہونایقینی طورپرمعلوم نہ ہو،اور اس کام...

2988
2989

مسجد میں نکاح کرنا کیسا؟

جواب: متعلق نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےارشاد فرمایا:’’أعلنوا ھذا ‌النكاح واجعلوه في المساجد۔‘‘ترجمہ:لوگو! نکاح کا اعلان کیا...

2989
2990

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا

جواب: متعلق تفصیلی معلومات کے لیے فتاوی رضویہ کی جلدنمبر30میں موجودامام اہلسنت ،امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ کے یہ رسائل ضرور مطالعہ فرمائیں:(الف)نفی الفیئ ...

2990