سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 5210 results

21

امین الشاکرین کس صحابی کو کہا گیا؟

جواب: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیرخدا کرم اللہ وجہہ الکریمکا فرمان ہےکہ:”حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امین الشاکرین ہیں۔“ قرآن کریم میں ارشادِ خد...

21
22

پندرہ شعبان کا روزہ اور اس رات عبادت کا شرعی حکم

جواب: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اللہ وجہَہُ الکریم سے روایت ہے کہ حضورِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : “ جب شعبان کی...

22
23

عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا

جواب: حضرت علامہ مولانا محمد امجد علی اعظمی قدس سرہ القوی بہار شریعت میں ار شاد فرماتے ہیں ”نمازِعید سے قبل نفل نماز مطلقاً مکروہ ہے، عیدگاہ میں ہو یا گھر م...

23
24

مردکے لیے نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کاثبوت

جواب: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:’’ من السنۃ وضع الکف علی الکف فی الصلاۃ تحت السرۃ‘‘ترجمہ:نماز میں قیام کی حالت میں ناف کے نیچے ہتھیلی پ...

24
25

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

جواب: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم موزوں پر مسح کے متعلق فرماتے ہیں: ’’جعل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ثلاثۃ ایام ولیالھن للمسافر ویوماً ول...

25
26

والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا

جواب: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: ’’ يا علي! ثلاث لا تؤخرها: الصل...

26
27

ران کے سترعورت ہونے سے متعلق حدیث کی وضاحت

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اپنی ران ننگی نہ کرو اور نہ ہی کسی زندہ اور مردہ کی ران کی طرف دیکھو۔اس سے کیا مراد ہے؟

27
28

حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا

سوال: حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟نیز بخاری شریف کی ایک روایت میں آتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے رات کو ہی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو دفن کر دیا اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو اطلاع نہ کی۔ اس روایت کا صحیح مطلب کیا ہے ؟

28
29

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:”ان عبد الرحمن بن عوف جاء الی رسو ل اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم و بہ اثر صفرۃ فس...

29
30

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

سوال: بعض لوگ خلفاءِ راشدین میں حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کو بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری خلافت 30 سال ہی میں مکمل ہو گی اور یہ 30 سال تبھی مکمل ہوتے ہیں ، جب حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم کیا جائے، تو کیا حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ بھی خلفاءِ راشدین میں شامل ہیں ؟ نیز کیا حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے ہیں اور اگر رہے ہیں ، تو ان کی خلافت کس حدیث سے ثابت ہے ؟ کیونکہ اس طرح خلافت کے زمانے کے حساب میں فرق آئے گا ؟ نیز بعض لوگ حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں لیکن ان کا نام لے کر تعریف کرنا پسند نہیں کرتے یعنی دل سے نہیں مانتے، ان کا کیا حکم ہے ؟

30