
خواب میں ملنے والی خلافت کا حکم
سوال: وصال کے بعد کوئی پیر کسی کو خواب میں اپنی خلافت دے ، تو اس خلافت کا کیا حکم ہوگا ، ایک شخص ہے جو اس کا دعوی کر رہا ہے ، اور لوگوں کے سامنے خود کو پیر صاحب جوکہ صاحب مزار ہیں ان کا جانشین و خلیفہ ظاہر کر رہا ہے ، جبکہ سب کو معلوم ہے کہ زندگی میں کبھی صاحب مزار بزرگ نے اس شخص کو اپنا جانشین نہیں بنایا ۔کیا اس طرح خواب کی بنیاد پر کسی کو پیر صاحب کا جانشین قرار دیا جاسکتا ہے ۔ اس بارے میں شریعت مطہرہ کیا حکم دیتی ہے ۔؟ رہنمائی فرمادیں۔
جواب: خواب میں تشریف لائے اور ارشاد فرمایا کہ عمر کے پاس جاؤ،اور اُسے میرا سلام کہو اور ان سے کہو کہ وہ بارش سے سیراب ہوں گے۔ چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ ...
عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی توغسل کا حکم
سوال: عورت کو خواب میں انزال ہوجائے لیکن منی باہر نہ نکلے تو کیا غسل فرض ہوجائے گا؟
خواب میں بزرگوں کا دیدار ہوسکتا ہے؟
سوال: کیا خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ دیگر نیک افراد، مثلاً حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم یا دیگر صحابہ کرام علیہم الرضوان، غوثِ اعظم، امام احمد رضا خان علیہما الرحمہ یا دیگر بزرگانِ دین کا دیدار ممکن ہے؟
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص اپنی بہن اور بیوی کے خواب میں آکرکہہ رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے قبر سے نکالو، اب کیا کریں؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: دیکھنا بھی ناجائز اور گناہ ہے۔ تفصیل اس کی یوں ہے کہ لباس اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہےکہ اس کے ذریعے انسان پردہ اور زینت اختیار ...
عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو منی نکلنے پر غسل فرض ہوگا یا منی نہ بھی نکلے، تو غسل فرض ہوگا؟
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت ہو، تو دوسروں کو بتانا کیسا ؟
سوال: اگر خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت نصیب ہوجائے تو دوسروں بتانا چاہئے یا نہیں؟
جس نے خواب میں حضرت صدیق اکبر کو دیکھا، اس نے آپ ہی کو دیکھا، کیا یہ درست ہے ؟
سوال: میں نے ذہنی آزمائش میں یہ سنا کہ خواب میں اگر کوئی حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کودیکھے تو اس نے آپ کو ہی دیکھا کیونکہ شیطان ان کی صورت اختیار نہیں کرسکتا،کیایہ بات درست ہے؟ ہم نے تو یہ سنا کہ یہ معاملہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔