
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
جواب: راشن ، ضرورت کی سواری ، گھریلو استعمال کا ضروری سامان وغیرہ)سے زائد کوئی ایسی چیز ہوجس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کو پہنچے تو اُس پر بھی قربانی...
سامان لینے کے بعد ریٹ کا تعین کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ مَتین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص ہر ماہ ایک دکان سے راشن لیتا ہے، اس طرح کہ ہر ماہ اس دکان دار کو اَشْیَا کی لسٹ (List) دے دیتا ہے، اور دکاندار تین چار دن بعد سامان اس کے گھر پہنچا دیتا ہے اور لسٹ میں ہر چیز کا ریٹ اور کل رقم (Total amount) لکھ کردے دیتا ہے اور وہ شخص اسے رقم ادا کردیتا ہے۔ کیا یہ خریدو فروخت جائز ہوئی؟