
جواب: حدیث5153،باب الولیمۃ ولو بشاۃ،مطبوعہ لاھور) ولیمہ کے سنت مستحبہ ہونے کے بارے میں سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہی...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مارنا ہے، جیسا کہ اونٹوں، مینڈھوں اور مرغوں وغیرہا میں یوں لڑائی کروائی جاتی ہے، یونہی ہاتھی اور گائے اور شیر اور گائے کی لڑائی کروائی جاتی ہے۔ جب جان...
دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟
جواب: مارنا، مکروہ ہے، لیکن اگر مچھر وغیرہ کاٹتے ہوں، تو عملِ قلیل کے ساتھ ان کو مارنے میں کوئی حرج نہیں۔چنانچہ مکروہاتِ نماز بیان کرتے ہوئےعلامہ شیخ حسن بن...
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: مارنا عرب میں مروج تھا حضور صلی الله علیہ وسلم نے اس کو باقی رکھا، ہمارے ہاں تھوڑی سی آٹے کی بھوسی تین سرخ مرچیں منظور پر سات بار گھما کر سرسے پاؤں تک...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
چیونٹیاں بہت زیادہ ہوں،جن سے کافی پریشانی ہو، تو کیا کیا جائے؟
جواب: مارنا، جائز ہے ،ضرر کا مطلب صرف کاٹنا ہی نہیں بلکہ اس میں دیگر چیزیں بھی داخل ہیں جیسے کھانا خراب کردینا وغیرہ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر ایسی صورت...
موذی جانوروں کوجلانا کیسا ہے ؟
سوال: موذی جانوروں یعنی سانپ ، چوہا اور مچھر وغیرہ کو جلانا کیسا ؟ جائز یا ناجائز ؟
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کے متعلق دریافت کرنا ہے کہ وہ کون سی آیات پر مشتمل تھی ؟کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلم سے اس طرح کی کوئی حدیث پاک منقول نہیں ہے، جس میں بیان کیا گیا ہو کہ پہلی وحی کن آیات پر مشتمل تھی۔اس لیے ہماری شرعی طور پر رہنمائی کی جائے کہ ان لوگوں کی بات درست ہے یا نہیں؟ اگر درست نہ ہو، تو جس حدیث مبارک میں پہلی وحی کی آیات کریمہ کا بیان ہو، وہ بھی بتا دی جائے۔
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ حدیث پاک درج تھی : ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیروں کو بکریاں پالنے اور غریبوں کو مرغیاں پالنے کا حکم دیا۔ اور فرمایا کہ امیروں کے مرغیاں پالنے کی صورت میں اللہ عزوجل بستی والوں کی ہلاکت کا حکم ارشاد فرماتا ہے۔‘‘ کیا یہ حدیث پاک درست ہے؟
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: سانپ کا کاٹنا، جلنا ،ڈوبنا، دبنا، گِرنا وأمثال ذلک (اور اسی کی مثل دوسری بیماریاں)اگرچہ مسلمان کے کفارہ ذُنوب(یعنی گناہوں کا کفارہ ) وباعثِ اجر وشہاد...