
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
سوال: ہم اگر نعت شریف پڑھیں تو اگر پڑھنے میں ہمیں کوئی پیسہ دے دے تو کیا وہ ہمارے لئے جائز ہے؟ہم نے ان سے پیسہ طلب نہیں کیا اور نہ ہی کوئی پڑھنے کا اجارہ طے کیا تھا دینے والے نے اپنی خوشی سے دیا۔
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: اجارہ کرنا ہے ، جبکہ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت پر اجارہ اور اس کی اجرت لینا دینا بھی ناجائز ہے۔ (2)دوسری صورت یہ ہے کہ نہ زبانی اجرت کی بات...
اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شخص کے پاس پانچ گھنٹے کا ملازم ہے اور وہ اس وقت میں مالک(جس کا ملازم ہے،اس ) کے کہنے کے مطابق بچوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہے۔کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زید وقتِ اجارہ میں سو جاتا ہے یا اجارہ ٹائم شروع ہوجانے کے بعد تاخیر سے آتا ہے،تو اس وجہ سے مالک زید سے جرمانہ وصول کرتا ہے۔سوال یہ ہے کہ مالک کا اس طرح زید سے جرمانہ وصول کرنا کیسا ؟ نوٹ:اجارہ ٹائم میں سونے یا لیٹ آنے کی وجہ سے جتنی کٹوتی بنتی ہے،اس سے ہٹ کر کچھ رقم بطورِ جرمانہ زید سے وصول کی جاتی ہے۔
کسی کو رقم دے کر چینل سبسکرائب کروانا یا واچ ٹائم میں اضافہ کروانا
جواب: اجارہ کریں، تو وہ بھی شرعی اصولوں کے خلاف اور ناجائز ہے اور اس کی آمدنی بھی حلال نہیں ہوگی،کیونکہ اجارہ درست ہونے کے لئے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس ...
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: اجارہ علی العمل ہےاور چونکہ یہ لوگ مخصوص وقت میں کسی خاص شخص کا کام کرنے کے پابند نہیں ہوتے،لہٰذا یہ حضرات اجیر مشترک ہیں اور اجیر مشترک چونکہ امین ہ...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: اجارہ کی شرط لگانا ناجائز اور عقد کو فاسد کرنے والی ہے کہ عقد بیع اس کا تقاضا نہیں کرتا اور اس میں عاقدین میں سے ایک کا نفع ہے اورایسے عقدمیں کوئی...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: اجارہ فاسدہ شمارہوگی، کیونکہ مکان والے نے حقیقت میں مفت میں گھر نہیں دیا ،بلکہ قرض لینے کی منفعت کے بدلے ہی دیا ،جواجارہ ہے، لیکن شریعت کی نظر میں ی...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: اجارہ کرلے ، تووقت کے مطابق اس کا اجرت لینا جائز ہے،البتہ اس اجرت کو مسجد کے چندے سے دینے میں تفصیل درج ذیل ہے : مساجد کے مصارف کے لیے جمع ہو...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: اجارہ درست نہیں ہوگا اور کرایہ دار پر پوری اجرتِ مثل دینا ضروری ہوگا ۔(مجمع الانھر ، کتاب الاجارہ، جلد 2 ، صفحہ 370 ، مطبوعہ بیروت ) بحرالرائق ...