
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
جواب: ماں فاطمہ بنت اسد کی مغفرت فرما، اس کی حجت اسے سکھا دے اور اپنے نبی کے توسل اور مجھ سے گزشتہ انبیائے کرام کے توسل سے اس کی قبر کو وسیع فرما دے۔بیشک تو...
رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟
سوال: ایک شخص کی دو بیویاں ہیں اور دونوں سے اُس شخص کی اولاد بھی ہے۔ زید نے مدتِ رضاعت میں اُس شخص کی پہلی بیوی کا دودھ پیا۔ اب اُس کی رضاعی ماں کی جو اولاد ہے وہ تو زید کے رضاعی بھائی بہن ہوں گے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس شخص کی دوسری بیوی سے جو اولاد ہے، کیا وہ بھی زید کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟
جواب: ماں کہلائے گی اور اس کا شوہر جس سے یہ دودھ اترا ہے وہ بچے کا رضاعی باپ کہلائے گا،اسی طرح وہ تمام رشتے جو نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں(مثلاً:چچا،پھوپھی،...
اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟
سوال: (1) جس عورت کا بچہ نہ ہو وہ ایسی دوا کھا کر جس دوا کے کھانے سے دودھ آجاتا ہے کسی بچے کو دودھ پلادے تو کیا رضاعت ثابت ہوجائے گی؟ (2)اگر بچہ گود لینا ہو اور آگے چل کر اس سے پردے وغیرہ کا مسئلہ نہ ہو تو اسے رضاعی بیٹا بنانے کےلیے گواہ کیسے بنانے ہوں گے؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟
عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟
جواب: ماں کا بھائی اُس کا ماموں اور بہن اُس کی خالہ کہلائے گی، اسی طرح یہ حرمت دادا اور دادی میں بھی ثابت ہوگی۔(الفتاوٰی الھندیۃ، کتاب الرضاع، ج 01، ص 343، ...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: ماں یا باپ کو تکلیف دے یا ناحق ناراض کرے، توجو ماں یا باپ کا نافرمان ہے ، وہ عاق ہے، اگرچہ ماں باپ نے اسے عاق نہ کیا ہو اور ماں باپ کا نافرمان دنیا می...
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
جواب: ماں باپ دونوں یا کوئی ایک محتاج ہو کہ نہ روپیہ پیسہ ہے یا غلہ و سامان تو ان کا نفقہ اولاد پر واجب ہے، جب کہ اولاد صاحب نصاب ہو اور نصاب سے مراد قر...
تین سال کے گود لیے بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا حکم
سوال: میں نے اپنی دیورانی کا بیٹاگود لیا ہوا ہے، ابھی اس کی عمر تین سال ہوچکی ہے، لیکن ابھی تک اسےدودھ شریک نہیں بنایا گیا۔کیا اب اس کودودھ پلا کر دودھ شریک بنایا جا سکتا ہے؟