
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: پاکی کا حکم نہیں لگے گا، جب تک اس کا ذائقہ یا رنگ یا بُو نہ بدلے اور ان اوصاف میں سے کسی ایک کے بھی تبدیل ہونے کے بعد اس پر نا پاکی کا حکم ہو گا، اب ا...
ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟
جواب: پاکی کا گزر چکا ہے، ورنہ اگر یہ خون تین دن سے پہلے ہی بند ہوجاتا ہے تو اس صورت میں یہ خون استحاضہ کا شمار ہوگا۔ حمل ساقط ہونے کی صورت میں آنے وا...
حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟
سوال: حائضہ عورت اگر جنبی ہوجائے، تو حیض ختم ہونے پر پاکی حاصل کرنے کے لیے وہ عورت کتنے غسل کرے گی ؟
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: پاکی کے بارے میں کلام کرتے ہوئے محیط برہانی میں ہے:”الطين النجس إذا جعل منه الكوز أوالقدر فطبخ يكون طاهرا“ترجمہ: ناپاک مٹی سے کوزہ یا ہنڈیا بنا لی اور...
نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: پاکی حاصل کرنے کے ارادے سے وضو کرے(تو پانی مستعمل ہوجائے گا)جیسا کہ خانیہ میں مذکور ہے۔۔۔اور اس سے یہ بات ظاہر ہے کہ اگر وہ اس سے پاکی حاصل کرنے کا ار...
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
جواب: پاکی ناپاکی کا خیال نہیں کریں گی، بلکہ بارہا ایسی حالت پر ہوں گی کہ جس میں ان کا مسجدمیں جاناحرام ہوتا ہےکیونکہ حدیث پاک میں ایسی عورتوں کو مسجد میں...
تیمم کیا ہے اور کب کیا جاتا ہے؟
جواب: پاکی حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ تیمم کی اجازت اس وقت ہے جب کسی شرعی عذر کے سبب پانی استعمال نہ کر سکتے ہوں، مثلاً :کسی ایسی جگہ ہیں جہاں دور دور ...
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: پاکی والے غسل میں ایسا ہوا،تو کلی کرے اور ناک میں پانی ڈالے اور نماز بھی دوبارہ پڑھے۔ (الاصل المعروف بالمبسوطِ للشیبانی،ج1،ص41،مطبوعہ کراچی) من...
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟