
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا
سوال: جب اللہ تعالی مکان سے پاک ہے تو مسجد اور کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے؟
کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا
سوال: کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا، گال لگانا، چومنا، آنکھوں سے لگانایا اس پر ماتھا لگانا کیسا عمل ہے؟
کیا روضہ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کعبہ شریف سے ذیادہ افضل ہیں؟
سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس جگہ تشریف فرما ہیں، کیا وہ کعبہ و عرش سے افضل ہے؟
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: کعبہ اور وقوف عرفہ سے روک دیا جائے تو وہ محصرہوگا کیونکہ اس پر افعال تک پہنچنا مشکل ہو گیا پس وہ محصر ہو گا جیسا کہ یہ شخص حل میں ہو تا۔ مصنف امام...
کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟
سوال: نمازی حالتِ قیام میں نگاہ سجدہ کی جگہ رکھتا ہے، لیکن جو شخص کعبہ شریف کے عین سامنے نماز ادا کر رہا ہو، وہ بھی اپنی نگاہ سجدہ کی جگہ رکھے گا یا پھر وہ کعبہ شریف کو دیکھے گا، اس کے لئے زیادہ بہتر کیا ہے؟
طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟
سوال: طواف کرتے ہوئے اگرسینہ کعبہ کی طرف کئے بغیرصرف چہرہ گھما کر نظریں کعبہ کی طرف رکھیں، تو یہ درست ہے یانہیں ؟
غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کے نام کا بکرا ذبح کرنا کیسا؟
جواب: کعبہ کا حج، جب ان اضافتوں سے نما زوغیرہ میں کفر وحرمت درکنار نام کو بھی کراہت نہیں آتی، تو حضرت مدار کے مرغ، حضرت احمد کبیر کی گائے، فلاں کی بکری کہنے...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: کعبہ مشرفہ سے مَسْ شدہ یا فِضائے مکہ ومدینہ سے آیا ہوا کپڑا اِس مقصد کے لیے رکھتا ہے، تو یہ ایک مستحسن یعنی پسندیدہ کام ہے، چنانچہ ایک جلیلُ القدر ص...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: کعبہ کو منہ یا پیٹھ کرکے استنجا کرنا حرام ہے۔حنفیوں کا یہی مذہب ہے۔“(مراٰۃ المناجیح،ج1،ص241،مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ، لاھور) شارحِ بخاری مفتی محمد شری...