سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 880 results

21

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: یاد ہوتے ہوئے وقت میں گنجائش ہونے کے باوجود وقتی نماز پڑھے گا ،تو وہ نماز نہیں ہوگی ،کیونکہ پانچوں فرضوں میں باہم اور فرض و وتر کے درمیان ترتیب ضرور...

21
22

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟

22
23

نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟

23
24

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

جواب: یاد آگیا یعنی اگر باہر سے لقمہ نہ بھی آتا ،تو یاد آجاتا پھر غلطی درست کرلی، تو نماز فاسد نہ ہوگی ۔ ردالمحتار میں ہے:”ان حصل التذکر بسبب الفتح...

24
25

کسی رَکْعت کاسجدہ رہ گیاتو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدَمی تنہا نَماز ادا کررہا ہے، اگر دورانِ نماز کسی رَکْعت میں بھول کراس نے صرف ایک سجدہ کیا اور اگلی رکعت میں اسے یاد آیا کہ میں نے ایک ہی سجدہ کیا تھا تو وہ کیا کرے اور اگر نَماز کا سلام پھیرنے کے بعد یاد آیا تو کیا کرے؟

25
26

امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟

جواب: یاد آ گیا، مثلا: رکوع میں یاد آ گیا، تو وہ نمازی واپس قیام میں آئے اور قراءت کرنے کے بعد دوبارہ رکوع کرے اور آخر میں سجدہ سہو کر لے، چنانچہ فتح ا...

26
27

اسلامیات کے سبجیکٹ میں قرآن کی سورتیں یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: عرض یہ ہے کہ اسکول میں اسلامیات کاSubject ہوتا ہے تو اس میں قرآن پاک کی کچھ سورتیں اور آیات ہوتی ہیں جو پیپرز کے لیے بچوں کو یاد کرنی ہوتی ہیں۔لیکن جب دوسری کلاس میں جاتے ہیں، توپچھلی کلاس کا بھول جاتے ہیں ۔تو کیا اسے یاد رکھنا ضروری ہے؟اور بھولنے پر کیا حکم ہوگا ؟

27
28

صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نما ز کا کیا حکم ہوگا؟

28
29

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

جواب: یاد آتے ہی فوراً اس طرح رُخ بدل دیں کہ 45 ڈگری سے باہر ہوجائیں ، ایسا کرنے سے امید ہے کہ اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے اور بہتر یہ ہے کہ قبلے سے دائ...

29
30

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: یاد پر کہا جائے کہ یہ مرفوع کے حکم میں ہے ، جیساکہ اس کے متعلق علامہ ابنِ حجر عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ کو یہ وہم ہوا ۔(مرقاة المفاتيح ، جلد 3، صفحہ 119...

30