سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 441 results

291

لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک

جواب: بدن، کپڑے، برتن وغیرہ سب ناپاک کردے گا۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ لکھتےہیں: ”رنگ یا بُو یا مزہ اگر کسی پ...

291
292

عورت کا باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: بدن چمکتا ہے ستر کیلئے کافی نہیں اس سے نماز پڑھی تو نہ ہوئی۔ یونہی اگر چادر میں سے عورت کے بالوں کی سیاہی چمکے نماز نہ ہو گی۔ (افاداتِ رضویہ)بعض لوگ ب...

292
293

لہنگا پہننا کیسا ہے ؟

جواب: بدن کو اچھی طرح ڈھانپ دینے والا لہنگا رائج ہے اس طرح کا لہنگا پہننا اور اسے پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے کیونکہ لہنگا فی زمانہ شعارِ کفار نہیں رہا ، بل...

293
294

بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد

جواب: بدن جلد بگڑتا نہیں۔تین بار غسل دینا سنت ہے،سات بار تک جائز اور بلاوجہ اس سے زیادہ مکروہ۔بیری کا استعمال پہلی بار میں سنت ہے،باقی میں جائز۔"( مراۃالمنا...

294
295

ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم

جواب: بدن بلا حرج مرۃ “یعنی غسل میں بدن کے ہر اس حصے کو ایک بار دھونا فرض ہے جس کو بلاحرج دھونا ممکن ہو ۔(درمختار، جلد1،صفحہ285، مطبوعہ ملتان) امام اہلس...

295
296

بیماری کے بغیر آنکھ سے نکلنے والے پانی کا حکم

جواب: بدن کاوہ حصہ ،جہاں پریہ پانی لگے، ناپاک ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

296
297

گدھے اورخچرکے جوٹھے پانی سے وضوکا حکم

جواب: بدن وغیرہ پہ لگ جائے ، تو ناپاکی کا حکم نہیں ہو گا ، لیکن اس کاجوٹھا پانی وضو کے معاملے میں مشکوک ہے یعنی اس کے قابل وُضو ہونے میں شک ہے، لہٰذا اس...

297
299

گناہ کے انسانی صحت پہ کیا اثرات ہوتے ہیں؟

سوال: گناہ کے انسانی صحت پہ کیا اثرات ہوتے ہیں، خصوصا بدنگاہی کے انسانی صحت پے، کیا اثرات ہوتے ہیں ؟

299
300

عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم

جواب: بدن کو بلا حائل چھونا ،شہوت سے ہویابغیرشہوت کے اور اس کی طرف شہوت کے ساتھ نظر کرنا ،جائز نہیں،اسی طرح حائل کپڑاوغیرہ اگرباریک ہے کہ جسم کی گرمی پہنچنے...

300