سرچ کریں

Displaying 291 to 300 out of 1869 results

291

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

سوال: ايك عورت ہندہ کی شادی فیصل آباد میں ہوئی اور وہ اپنے میکے کراچی سے رخصت ہو کر سسرال فیصل آباد مستقل آ گئی پھروہاں سے شوہر کے ساتھ مستقل انگلینڈ چلی گئی کہ اس نے اور اس کے شوہر نے فیصل آباد سے ترک وطن کا ارادہ کر لیا اور انگلینڈ میں شہریت حاصل کرلی اور دونوں کا اپنے بچوں کے ساتھ مستقل وہیں رہنے کا ارادہ ہے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ پاکستان آ رہی ہے ، چھ سات دن کراچی رہے گی اور چھ سات دن سسرال فیصل آباد میں رہے گی، اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے ،پاکستان میں کراچی و فیصل آباد میں سے کہاں وہ نماز قصر کرے گی اور اس کا وطن اصلی کون سا شہر کہلائے گا؟

291
292

وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟

سوال: زید ایک شہر میں ملازمت کرتا ہے ، جس میں اس نے اپنا گھر بھی لیا ہوا ہے اور اپنے بیوی بچوں کو بھی لے کر جاتا اور رہتا ہے ، لیکن اس شہر میں اس کا مستقل رہنے کا ذہن نہیں ،جب تک ملازمت ہے تب تک وہاں آنا جانا ہوگا ملازمت ختم ہو گئی تو وہاں نہیں رہے گا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ شہر زید کےآبائی دیہات ( جہاں سے ترک وطن کے ارادے سے دوسری جگہ نہیں گیا ) سے 92 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر ہے، تو کیا یہ اس شہر میں قصر کرے گا یا وہ شہر اس کا وطن اصلی بن چکا؟ اور کیا آبائی دیہات ابھی بھی اس کا وطن اصلی ہے ؟ یہاں جب آتا ہے تو یہاں قصر کرے گا یا پوری پڑھے گا؟

292
293

صفوان نام کا مطلب اور صفوان نام رکھنا

جواب: بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس کت...

293
294

داوداورسعدنام رکھناکیسا؟

سوال: آپ بیٹے کا نام رکھنے کےلئے کوئی اچھا سا نام بتادیں، ہم نے تو داؤد اور سعد نام سوچا ہے، آپ کے ذہن میں اگر ا س سے اچھا کوئی نام ہے تو وہ بتادیں۔

294
295

بچے کا نام "عمل"رکھنا

جواب: بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس کت...

295
296

بچی کا نام صبیہ رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: بچی کا "صبیہ "نام رکھنا کیسا ہے؟

296
297

بچے کا نام "نوروز" رکھنا کیسا؟

جواب: بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘ کا مطالعہ کیجئے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس...

297
298

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

جواب: بچوں کا یہاں رکھنا عارضی ہے ،تو جب یہاں آئے گا اور پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی نیت کرے گا ،قصر کرے گا اور پندرہ دن یا زیادہ کی نیت سے مقیم ہو جائے گا ،پو...

298
300

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: بچوں کوتعلیم دینے پرشرکت ہے اوراس میں بقیہ سارے سامان میں دونوں شریک ہیں ،لیکن عمل کی دوسرے سے نفی کردی گئی ہے ،تویوں ایک طرف سے فقط سامان ہے اوراس سے...

300