
سیب کھاتے ہوئے اس پر خون کا اثر ظاہر ہو، تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
جواب: نجس واذا لم یعلم وخرج مع البزاق فانہ ینظر الی الغالب منہ“یعنی شیخ ابراہیم سے دانتوں کے درمیان سے نکلنے والے خون کے متعلق سوال ہوا، تو انہوں نے فرمایا...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہوجائے گی کہ اس نے قضا نماز کو ادا کی نیت سے پڑھا ہے اور قضا نماز، ادا کی نیت کے ساتھ پڑھنے سے بھی درست ہوجاتی ہے۔مگر یہ اس صورت میں ہے کہ جب اس نے ...
کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: نجس اور نواقضِ وضو میں سے ہے، بدن یا کپڑوں کے جس حصے پر مذی کے قطرے لگیں وہ حصہ بھی ناپاک ہوگا، اُسے پاک کرنا ہوگا۔ مذی نکلنے سے روزہ فاسد نہ ہو...
عورت پر سجدے میں انگلیاں لگانا واجب ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت سجدے میں مردوں کی طرح پاؤں کی انگلیوں کے پیٹ زمین پرلگائے گی یانہیں؟
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: ہوجائے کہ عورت عدت کا نفقہ وصول نہیں کرے گی، تو اس صورت میں بلاشبہ خلع کا نفقہ ساقط ہوجائے گا اور عورت کو مطالبے کا حق حاصل نہیں ہوگا، مگر عدت اس صورت...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: ہوجائے یعنی کسی فرض نماز کا آخری وقت میں سے اتنا وقت مل جائے کہ جس میں کم از کم نہا کر سر سے پاؤں تک چادر اوڑھ کر ”اللہ اکبر“ کہہ سکتی تھی (یعنی اگر...
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: ہوجائے اور اگر مقتدی نے قعدہ اولیٰ میں امام سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو اب اس پر واجب ہے کہ خاموش بیٹھا رہے اور امام کے اٹھنے کا انتظار کرے ؛یہ خاموش بی...
پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا زمین ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زمین کو ٹھیکے پر دینااور اس پر اُجرت لینا جائزہے؟
فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ہم نے فصلیں لگانے کےلیے کچھ زمین مختص کی ہوئی ہے، جن پر ہم موسم کے اعتبار سے فصلیں کاشت کرتے ہیں اور باقاعدگی سے ان کا عشر بھی ادا کرتے ہیں۔اس میں ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ بعض اوقات ان فصلوں پر شہد کی مکھیاں ، شہد کے چھتے لگاتی ہیں، جو ہم لوگ اتار لیتے ہیں، توکیا اس شہد پر بھی ہمیں عشر دینا لازم ہوگایا نہیں؟