سرچ کریں

Displaying 2991 to 3000 out of 3805 results

2994

نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

2994
2995

غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم

سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟

2995
2996

جن نمازوں میں اتنی آواز سے قراءت کی کہ خود نہ سن سکیں ، تو ان نمازوں کا کیا حکم ہے

سوال: ہمیں اب پتا چلا ہے کہ نمازوں میں اتنی آواز سے قراءت کرنی ہے کہ خود سن لیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ زندگی میں ہم نے جن نمازوں میں اتنی آواز سے قراءت نہیں کی کہ خود سن لیں تو کیا وہ نمازیں ہمیں دوبارہ پڑھنی ہوں گی ؟

2996
2997

لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت

سوال: ایک لڑکی کو 12 سال کی عمر میں ماہواری آنا شروع ہوئی تھی، لیکن وہ 10 سال کی عمر میں ہی نقطہ عروج پر پہنچ گئی تھی، تو اس کے لئے بلوغت کا حکم کب سے عائد ہو گا؟

2997
2998

روزے کی حالت میں شیو بنانے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب: راہت آتی ہے۔ “(بہار شریعت، ج 01، ص 994، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مفتی خلیل خان برکاتی علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ”کچھ جوان لڑکے اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔...

2998
2999

کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟

جواب: کم ہواور اس میں نگینہ بھی ایک ہو۔ اس کے علاوہ چاندی کی ایک سے زیادہ انگوٹھیاں پہننا یا چاندی کے علاوہ اور کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا مرد کے لیے ج...

2999
3000

اپنے کرایہ دار سے قرض لینے کی احتیاط اور طریقہ

جواب: کم کردینا جائز نہیں۔ یہ نہ ہو کہ وہ کہے کہ میں ادھار تو دے دیتا ہوں لیکن اس کے بدلے میں کرایہ کم کرنا پڑے گا یہ جائز نہیں کیونکہ قرض پر نفع کو حدی...

3000