
سوتیلی ماں کے بھائی سے نکاح کا حکم
سوال: زید نے ایک شادی کی، اس بیوی سے اس کو اولاد بھی ہوئی ،پھر اس بیوی کا انتقال ہو گیا ،پھر زید نے دوسری شادی کی، اب اس دوسری بیوی کے بھائی سے اپنی اس بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ،جو پہلی بیوی سے ہوئی تھی؟
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کو یتیم کہنا کیسا؟
سوال: حضور جانِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ سلم کو یتیم کہناکیسا؟
سوال: کسی کو بطورِ گالی "یزید" کہنا کیسا؟
کیرم بورڈ وغیرہ کھیلوں میں ہارنے والے کا سب کی فیس ادا کرنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ اکتوبر2024ء
میت کے پاؤں اور چہرہ چومنے کا حکم
سوال: اگر کسی کے والدین کا انتقال ہو جائے تو میت کے پاؤں اور چہرے کو چومنا کیسا ہے؟