
غیر قانونی طریقہ سے باہر جا کر کمائی گئی رقم کا حکم
مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
جواب: دنا كالسرطان “ترجمہ: ہمارے نزدیک سمندری جانوروں میں سے مچھلی کے علاوہ کسی جانور مثلا :کیکڑے کا کھانا مکروہ (تحریمی)ہے۔(بنایہ ، کتاب الذبائح ،فصل فیما ...
جواب: دنا عیسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام کوجبریل بخش بتا رہا ہے۔ پھربخش معنی عطا کے لئے متعین نہیں بمعنی حصہ وبہرہ بھی کثیرالاستعمال ہے۔“(فتاوی رضویہ، ج 24، ص 6...
جھوٹ بول کر خود کو بے روزگار بتا کر گورنمنٹ سے امداد لینا
جواب: دناک عذاب ہے ۔(پارہ01،سورۃ البقرہ،آیۃ10) اس آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے :" اس آیت سے معلوم ہوا کہ جھوٹ بولنا حرام ہے اور اس پر درد ناک ع...
غیر مسلموں والا نام رکھنا کیسا ہے؟
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
جواب: جائز نہیں، اللہ تعالیٰ نے حرام و نجس چیز میں شفا نہیں رکھی، اسی طرح جزءِ انسان سے انتفاع حاصل کرنے کی شریعت نے اس لیے بھی اجازت نہیں دی کہ اللہ تعالیٰ...
پودے نکالنے کے لئے گملوں کو توڑ نا
جواب: دنہیں۔(پارہ،8سورۃ الانعام،آیت141) صحیح بخاری میں ہے” نھی النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن اضاعۃ المال‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال ...
تجارتی کاموں کے لئے ویب سائٹ بنا کر دینا کیسا؟
سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر کو ٹریڈنگ کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا، ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟
کھارے پانی کو فلٹر کرکے بیچنے کا کاروبار کرنا
مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
سوال: میرے پاس ایک بیل موجود ہے، میں نے یہ منت مانی کہ ”اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اس بیل کو اللہ عزوجل کے نام پر قربان کردوں گا ۔“ اب میرا وہ کام تو ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اور کئی دینی طلباء میری نظر میں ایسے ہیں کہ جو مستحق ہیں اور نصاب کی کتابیں خریدنا اُن کے لیے مشکل ہورہا ہے، لہذا میری خواہش یہ ہے کہ میں اُس بیل کو قربان کرنے کے بجائے اُسے بیچ کر حاصل ہونے والی رقم سے اُن طلباء کو کتابیں دلادوں تاکہ اُن کی تعلیم میں حرج واقع نہ ہو، کیا میرا ایسا کرنا درست ہے؟