سرچ کریں

Displaying 3071 to 3080 out of 3768 results

3071

کس کی تفسیر سنی جائے؟

سوال: مولانا صاحب ! میں ایک عورت کے تفسیر قرآن پر بیانات سن رہی ہوں ۔اب مجھے پتا چلا ہے کہ وہ پارلر چلاتی تھی اور ٹی وی شوز میں آتی تھی ۔کیا ان کی سے تفسیر قرآن سن سکتے ہیں ؟ان کا بیان کرنے کا انداز ایسا ہے کہ مجھے سمجھ آجاتا ہے۔

3071
3076

میت کو تلقین کرنے کا طریقہ

سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جب مردے کو تلقین کروائی جاتی ہے تو فلاں بن فلاں کی جگہ مردہ اور اس کی ماں کا نام لیا جاتا ہے لیکن اگر تلقین کرنے والا میت کا بیٹا ہو تو وہ اپنی مرحومہ ماں یا باپ کا نام لےگایا کیا کرے گا ،یعنی امی بنت نانی کہے گا یا نام لےگا؟ جواب عطا فرمائیں۔

3076
3077

لے پالک بچہ کس کی وراثت کاحقداربنے گا؟

سوال: ہمارے والدصاحب کاانتقال ہوگیاہے،ہم چاربھائی ہیں ، ہماراایک پانچواں بھائی بھی ہے، لیکن جب وہ پیدا ہوا تھا، تو پہلے دن ہی والد نے اسے اپنے بڑے بھائی کو دیدیا تھا، تو کیا والد صاحب کی جائیداد میں اس کا حصہ بھی بنتا ہے؟

3077
3078

عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟

سوال: میرے والد صاحب کا ایک مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے اور پھر اب میرے نانا کا انتقال ہوا ہے، تو میں نے دار الافتاء سے فتوی لیا تھا کہ میں اپنی والدہ کو اپنے نانا جان کی میت دکھانے کے لیے دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں اور شام سے پہلے واپس لانا ہو گا۔ہم نے اس کے مطابق عمل کیا۔ اب میرے نانا ابو کا تیجہ ہے اور والدہ عدت میں ہیں ، تو کیا اس میں بھی دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں؟

3078
3079

تعویذ پر بچے کا پیشاب کروانا

سوال: بچے کی نظر کے لئے ایک تعویذ بنوایا ہے اور حافظ صاحب نے کہا ہے کہ اسے بچے کے پیٹ پر باندھا جائے اوراس تعویذ پرکسی بچے کا پیشاب کروایا جائے توکیا یہ جائز ہے؟

3079
3080

قرض واپس کرنے پر اس کا کچھ فیصد ریٹ مقرر کرنا کیسا؟

جواب: صاحب سے رابطہ کیا جائے اور انہیں اپنی مکمل صورت حال بیان کرکے حکم معلوم کیا جائے اور پھر ان کے بتائے ہوئے حکم پر عمل کیا جائے ، ورنہ گناہ میں پڑنے کا ...

3080