
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔
کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے
جواب: اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ جسم و جسمانیات مکان و زمان وغیرہ جمیع حوادث (تمام اشیاء جو پہلے نہیں تھی پھر پیدا ہوئی) سے پاک ہے وہ تو ہمیشہ سے ہ...
کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسلامی بہنیں اپنےسفید بالوں کورنگ سکتی ہیں؟ سائلہ:ام احمدرضا
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن ستائیسویں شب سے تین دن کی نیت سے اعتکاف میں بیٹھ گئی ، اس نے اعتکاف کی منت بھی نہیں مانی تھی، بس ایسے ہی نیت کرکے اعتکاف میں بیٹھ گئی، لیکن انتیسویں (29) روزے کو ا سے حیض آیا، تو روزہ ٹوٹنے کی وجہ سے اعتکاف بھی ٹوٹ گیا، اب اس اعتکاف کی قضا کیسے کرنی ہوگی ؟
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :ایک اسلامی بہن کے شوہر انتقال کر گئے ہیں ان کی اولاد بھی نہیں ہے اور وہ تنہا رہتی ہیں کیا وہ ڈاکٹر کے پاس یا سودا سلف لینے باہر جا سکتی ہے؟
عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟
سوال: اسلامی بہنوں کو نماز میں ٹخنے چھپانے کا حکم ہے ،تو اگر ان کا ٹخنہ نظر آرہا ہو اور اسی حالت میں نماز پڑھ لی ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
جواب: اسلامی احکام جاری ہوتے تو ایسے آدمی کے خلاف سخت کاروائی کرتی۔ عمرو کا یہ کہنا کہ اللہ تعالیٰ بخش دے گا ،تو اس حوالے سے عرض ہے کہ جہاںاللہ تعالیٰ غَ...
مرد کیلئے کڑا پہن کر نماز پڑھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الياس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العاليہ فرماتے ہيں: ”سونے یا چاندی یا کسی بھی دھات کی ڈِبیہ میں تعویذ پہننا...
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟
مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔