سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 6236 results

301

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: بیٹھ جائےاور پانچویں کا سجدہ کر لیا، یا فجر میں دوسری پر نہیں بیٹھا اور تیسری کا سجدہ کر لیا، یا مغرب میں تیسری پر نہ بیٹھا اور چوتھی کا سجدہ کر لیا...

301
302

مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا

سوال: مسجد میں نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا ہوتو نمازی اورمبلغ کے درمیان کتنا فاصلہ ہوناچاہیے؟ امام صاحب کھڑے ہو کے درس دیتےہیں توکیا دو تین صفوں کےبعد عین نمازی کے منہ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟

302
303

نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم

جواب: امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے اپنی صحیح کی کتاب الصلاۃ میں باب باندھا ہے : ’’باب وضع الیمنی علی الیسری‘‘ یعنی سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ پر رکھنا،اس کے...

303
304

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: امام حلبی علیہ الرحمۃنے ذکر کیا۔(در مختار، کتاب الطھارۃ، باب الانجاس، جلد 1، صفحہ 571، مطبوعہ کوئٹہ) اس کی علت بیان کرتے ہوئے علامہ ابن عابدین شام...

304
305

جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟

جواب: امام اہلسنت شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں :” عاق عربی میں وہ اولاد کہ ماں یاباپ کوآزارپہنچائے ، ناحق ناراض کرے۔ اورجوشخص فی الو...

305
306

حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا

سوال: کیا تراویح میں قرآن سنانے اور سننے والے حافظ صاحبان اس طرح کر سکتے ہیں کہ جتنی منزل رات کو پڑھنی ہو،وہ دن میں نوافل کی صورت میں ایک دوسرے کو سنا لیں،مثلاً:ایک امام بنے اور دوسرا مقتدی اور ان میں امام بلند آواز سے قراءت کرے، جو غلطی ہو،مقتدی بتاتا جائے، یونہی دوسرا بھی کرے؟

306
307

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: امام کمال الدین ابنِ ہمام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:861ھ/1456ء) لکھتےہیں:”(ولا يدفع ‌المزكي زكاته إلى أبيه وجده وإن علا) ‌الأصل ‌أن ‌ك...

307
308

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟

308
309

مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟

سوال: مقتدی امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑ ےہو گئے اور اس کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے ہی رکوع میں چلے گئے،وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی؟

309
310

قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہو ا’’ایک شخص نماز فرض یا وتر میں پہلا قعدہ بھول کر کھڑا ہوگیایا کھڑا ہونےلگا تو اس صورت میں ک...

310