
وضو کرتے وقت مسواک کس وقت کرنا سنت ہے ؟
جواب: تین تین باردونوں ہاتھ دھوئے جائیں اورمکمل وضوسنت کے مطابق کیاجائے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے” بالجملہ : بحکم متون واحادیث اظہر،وہی مختار بدائع وزیلعی وحلیہ ...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔
جواب: بارہ ویسے ہی نیت کرے، اب جو باقی نمازیں ہوں گی، ان میں پہلی یا آخری حسب الفاظ نیت میں آئے گی ، کیونکہ ایک ادا ہوجانے کے بعد اس کے بعد والی پہلی...
نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: تین بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار تک خاموش رہا، تو سجدہ سہو سے تلافی ہوگی اور اگر قصداً تھی تو نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے ۔ نماز میں سوچنے سے کس صورت...
بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد
جواب: تین بار غسل دینا سنت ہے،سات بار تک جائز اور بلاوجہ اس سے زیادہ مکروہ۔بیری کا استعمال پہلی بار میں سنت ہے،باقی میں جائز۔"( مراۃالمناجیح،جلد02،ص454،قادر...
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: بارے میں فرماتے ہیں:’’شے مشترکہ صالح تقسیم کا ہبہ قبل تقسیم ہر گز صحیح نہیں اور اگر یوں ہی مشاعاً یعنی بے تقسیم موہوب لہ کو قبضہ بھی دے دیا جائے ،تاہم...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: بار کما حقہ فوائد حاصل نہیں ہو سکتے، الٹا غلط فہمی کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے۔ اب سوال میں ذکر کردہ حدیث پاک میں روزوں کی ممانعت خاص شخص کے لیے تھی، تو اگر...
قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟
جواب: تین بار یا پانچ بار اوراگر مناسب جانو تو اس سے زائد بار بیری کے پتوں والے پانی سے غسل دو اور آخر میں کافور ڈال دو یا فرما یا کچھ کافور ڈال دوجب ہم...
جواب: تین بار صبح اور تین بار شام اس دُعا کا وِرد رکھیں: اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِكَ مِنْ اَنْ نُشْرِكَ بِكَ شَيْاءً نَعْلَمُہ وَنَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَ...
جواب: تین سانس میں خوب پیٹ بھر کر پئیں ، فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم ہے: ہمارے اور منافقین کے درمیان فرق یہ ہے کہ وہ زمزم پیٹ بھر کر نہیں ...