
تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی
جواب: سجدۂ تلاوت،غیر مکروہ وقت میں آنے والا جنازہ اور وتر،کیونکہ وہ کامل طور پر واجب ہوئے تھے لہٰذا نقصانِ قوی کےساتھ ناقص طور پر ادا نہیں ہو سکتے۔ (غنیۃ ا...
سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟
سوال: کیا سجدۂ شکر میں دعا مانگ سکتے ہیں؟ اور دعا عربی میں مانگناضروری ہے یا اردو میں بھی مانگ سکتے ہیں؟
جواب: سجدۂ تلاوت کے ليے تحریمہ کے سوا تمام وہ شرائط ہیں جو نماز کے ليے ہیں مثلاً طہارت، استقبال قبلہ، نیت، وقت اس معنی پر کہ آگے آتا ہے، ستر عورت، لہٰذا اگ...
سبق کے طور پر قرآنی آیت بے وضو لکھنا یا چھونا
جواب: سجدۂ تلاوت اور نمازِ جنازہ اور قرآنِ عظیم چھونے کے لئے وضو کرنا فرض ہے“(بہارِ شریعت، جلد1،صفحہ 301، مکتبۃ المدینہ، کراچی) صدر الشریعہ مفتی امجد ع...
کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟
جواب: سجدۂ تلاوت کے ليے تحریمہ کے سوا تمام وہ شرائط ہیں جو نماز کے ليے ہیں مثلاً طہارت، استقبال قبلہ، نیت۔۔۔ سجدہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر اَللہُ...
نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟
جواب: سہو بھی واجب نہ ہو گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)