سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 855 results

301

حیض کے ایام میں چھوڑی ہوئی نمازوں اور روزوں کا حکم

جواب: نمازیں معاف ہیں، ان کی قضا نہیں۔ البتہ اس دوران رمضان کے جتنے روزے رہ گئے وہ بعد میں قضا رکھنے ہوں گے۔ حدیثِ پاک میں ہے:”عن عائشۃ کان یصیبنا ...

301
302

حالت سفر میں قضا نماز کی ادائیگی کا طریقہ

جواب: نمازیں جس حالت میں قضا ہوئیں اسی لحاظ سے پڑھی جائیں گی۔ لہذا اقامت کی حالت میں چھوٹی ہوئی نماز جب بھی ادا کریں گے تو پوری نماز ہی پڑھیں گے، چاہے حالت...

302
303

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

جواب: سری روایات میں بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے فرمایا کہ قبلے کو رخ یا پیٹھ کرناکھلے میدان وغیرہ میں منع ہے ، چار دیواری میں منع نہیں لیکن ان میں سے ک...

303
304

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: سری صورت یہ ہے کہ یہ ”عیسیٰ علیہ السلام کا ارہاص “ تھا اور یہ ہمارے نزدیک جائز وممکن ہے۔ (تفسیر الرازی، جلد8، صفحہ 47، مطبوعہ دار الفكر، بیروت) ...

304
305

حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق پیٹ نہ بھرنے والی روایت کی وضاحت

سوال: بعض لوگ اِس حدیث شریف کو لے کر شانِ سیدنا امیرِ معاویہ رضی الله عنہ کو گھٹا رہےہیں،کہ آقا ﷺ نے آپ رضی الله عنہ کو بددعا دی۔حدیث یہ ہے۔ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى الْعَنَزِيُّ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الْقَصَّابِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كُنْتُ أَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَارَيْتُ خَلْفَ بَابٍ قَالَ فَجَاءَ فَحَطَأَنِي حَطْأَةً وَقَالَ اذْهَبْ وَادْعُ لِي مُعَاوِيَةَ قَالَ فَجِئْتُ فَقُلْتُ هُوَ يَأْكُلُ قَالَ ثُمَّ قَالَ لِيَ اذْهَبْ فَادْعُ لِي مُعَاوِيَةَ قَالَ فَجِئْتُ فَقُلْتُ هُوَ يَأْكُلُ فَقَالَ لَا أَشْبَعَ اللَّهُ بَطْنَهُ ۔"ترجمہ:محمد بن مثنیٰ عنزی اور ابن بشار نے ہمیں حدیث بیان کی ۔ ۔ الفاظ ابن مثنیٰ کے ہیں ۔ ۔ دونوں نے کہا : ہمیں امیہ بن خالد نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : ہمیں شعبہ نے ابوحمزہ قصاب سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا : جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا : جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا : اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔ (Sahih Muslim#6628)

305
306

وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم

سوال: کچھ لوگوں کو دیکھا ہے، وہ سر سے تھوڑی سی ٹوپی یا عمامہ ہٹا کر صرف سر کے چوتھائی حصہ کا مسح کر لیتے ہیں ، پورے سر کا مسح نہیں کرتے ، تو یہ رہنمائی فرمائیے کہ پورے سر کا مسح کرنے کا کیا حکم ہے ، اگر کوئی اس کے ترک کی عادت بنا لے ، تو کیاحکم ہو گا ؟

306
307

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

جواب: نمازیں ادا کی گئیں ، وہ ادا ہو گئیں ہیں، البتہ تین دن رات کی نمازوں کا اعادہ کرنا بہتر ہے۔ اگر کنوئیں میں کوئی نجاست گر گئی، لیکن اس کے گرنے کا وقت م...

307
308

قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم

جواب: سی اور کمپنی کی مصنوعات (Products) خریدنا ، ممنوع و ناجائز ہے،کیونکہ قادیانی اپنے عقائدِ باطلہ ،مثلاً ختم ِنبوت کاانکار، انبیائےکرام علیہم السلام...

308
309

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: سی وقت ملتا ہے، جب ممبر بننے والا فرد مخصوص مقدار میں خریداری بھی کرے۔ • کمپنی کا ممبر بننے کے لیے عموماً کچھ نہ کچھ رجسٹریشن فیس دینی پڑتی ہے۔ نیز...

309
310

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: کونسل آف انڈیا بریلی شریف نے اپنے چھٹے فقہی سیمینار میں دفع حرج شدید کے پیش نظر صاحبین کے قول پر فتوی دیا ۔ یونہی مجلس شرعی جامعہ اشرفیہ مبارکپور نے ...

310