حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ آپ پر میرے ماں باپ قربان، کیا یہ سچ ہے؟
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جب مردے کو تلقین کروائی جاتی ہے تو فلاں بن فلاں کی جگہ مردہ اور اس کی ماں کا نام لیا جاتا ہے لیکن اگر تلقین کرنے والا میت کا بیٹا ہو تو وہ اپنی مرحومہ ماں یا باپ کا نام لےگایا کیا کرے گا ،یعنی امی بنت نانی کہے گا یا نام لےگا؟ جواب عطا فرمائیں۔
امھات المومنین،مومن عورتوں کی مائیں ہیں یانہیں؟
سوال: کیا امھات المومنین مومن عورتوں کی بھی ماں ہیں؟
ماں باپ کی جائیداد میں بیٹی کا حصہ
سوال: باپ کے ترکہ میں سے اور ماں کے ترکہ میں سے لڑکی کا حصہ کتناہے؟
فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا حکم
سوال: فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا کیا حکم ہےجبکہ اس کے ماں باپ دونوں حیات ہیں؟
کیا والدین کی وفات کے بعد بھی اولاد پر ان کے کچھ حقوق ہیں ؟
جواب: ماں باپ نے قسم کھائی تھی کہ میرابیٹا فلاں جگہ نہ جائے گا یافلاں سے نہ ملے گا یافلاں کام کرے گا تو ان کے بعد یہ خیال نہ کرنا کہ اب وہ تو نہیں ان کی قسم...
کیا ساس محرم ہے؟ داماد کے سامنے ساس کی نماز ہوجائے گی؟
جواب: ماں ہے۔ اس کی حرمت نصِ قطعی سے ثابت ہے، لہذا داماد کا ساس سے پردہ نہیں، داماد کی موجودگی میں ساس نماز پڑھ سکتی ہے۔ البتہ فقہائے کرام کی تصریحات کے م...
سوال: جس کے ہاں اولاد نہ ہو وہ ہسپتال سے بچہ لے کر پال سکتا ہے یا نہیں جن کے ماں باپ کا معلوم نہ ہوقابلِ غور بات یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر حضرات ایسے بچوں کو بیچتے بھی ہیں، اگر بیٹا ہو، تو پچاس ہزار اور بیٹی ہو،تو تیس ہزار۔ جن کے ہاں اولاد نہیں ہوتی تو وہ یہ رقم دے کر خرید لیتے ہیں، اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟
والدین کی بد دعا کا اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر کسی کی ماں اکثر غصہ کی حالت میں اپنی اولاد کو بد دعا دے دیتی ہو، تو کیا ان بد دعاؤں کا اثر ہو سکتا ہے؟
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
جواب: ماں باپ کا کچا بچہ جو حمل سے گر جاتا ہے اُس کے لیے حدیث پاک میں فرمایاکہ قیامت کے دن اﷲ پاک سے اپنے ماں باپ کی بخشش کے لیے ایسا جھگڑے گا جیسا قرض خوا...