سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 6082 results

302

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟

302
303

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

303
304

کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟

سوال: کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟

304
306

عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: عورت کیلئے نماز اور بیرون نماز میں ٹخنےچھپانے کا کیا حکم ہے ؟

306
307

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: لگائے کام کرتے ہیں۔ شرکت کتنی طرح کی ہوتی ہے؟ شرکت کی دو مرکزی اقسام ہیں : 1. شرکتِ ملک (Joint Ownership) 2. شرکتِ عقد (Contractual Partners...

307
308

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: عورت آپ کی بیوی کے ساتھ رہے ، جو اس کا خیال رکھے اور ضرورت کے وقت مدد کر سکے ۔ صحیح مجبوری و ضرورت کے بغیر چار ماہ سے کم کا حمل گرانا بھی ناجائز و...

308
309

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

جواب: عورت سے کرتا ہے ، تو میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا ،تو اس نے انکار کر دیا اور کہا کہ پہلے تم میرے پاس ایک سو دینار لے کر آؤ ، میں نے کوشش کی ...

309
310

عورت اگر رجوع کے الفاظ کہہ دے تو کیا رجوع ہوجائے گا؟

سوال: طلاق رجعی کی عدت میں اگر عورت رجوع کے الفاظ کہہ لے، مثلاً عورت مرد سے کہے کہ "میں تم سے رجوع کرتی ہوں،" تو کیا اس صورت میں بھی رجوع ہوجائے گا ؟

310