
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟
حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم
جواب: دودھ بہا اور وضو گیا ، ہرگز نہ اس کا کوئی قائل ، نہ قواعدِ مذہب اس پر مائل۔ “(فتاوٰی رضویہ،ج01(الف)،ص364،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) جسم سے پاک چیز کے خا...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: ماں صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:وہ قیامت کے دن اس طرح آئیں گے کہ ان کے چہرے پر گوشت نہیں ہوگا اور فرمایا:جو اپنا مال بڑھانے کے لیے مانگتا ہے، و...
جانور یا پرندے کے دودھ پیتے بچے کو ذبح کرنا
سوال: کیا چھوٹی عمر کے جانور یا پرندے کو ذبح کرکے کھانا جائز ہے ؟چھوٹی عمر کے جانور سے مراد وہ جانور جو ابھی دودھ پیتا ہو۔
رقم ایڈوانس دے کر تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنا
سوال: دودھ والے یا گوشت والے کو ایڈوانس رقم دے کر پھر پورا مہینہ تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنے کا کیا حکم ہے؟
ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرا ڈیری فارم ہے، اس میں ہم دو طرح کے کام کرتے ہیں، ایک کام یہ ہے کہ ہم چھوٹے بچھڑے، بچھڑیاں خریدتے ہیں اور انہیں پال کر بڑا کر کے بیچتے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ گائے خریدتے ہیں جو بیچنے کے لئے نہیں ہوتیں، بلکہ ان سے دودھ اور بچے حاصل کر کے وہ بیچے جاتے ہیں اور ان کی آمدنی سے ڈیری فارم کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔اس صورت میں زکوٰۃ کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کے پستان سے نکلنے والی رطوبت کا حکم
جواب: دودھ ہو تو یہ پاک ہے اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹے گا۔ پستان سے بیماری کے سبب بہنے والی رطوبت ناپاک ہوگی اور وضو توڑ دے گی، جیساکہ غنیۃ المت...
کیا قیامت سے چالیس سال پہلے بچوں کی ولادت ہونا بند ہو جائے گی؟
جواب: دودھ پلانے والی عورت ہوتی، تو اس کی دہشت کے باعث اپنے دودھ پیتے بچے سے غافل ہوجاتی۔ اوراگر اس سے مرادقیامت سے پہلے والازلزلہ مرادہو،توکسی قسم کی تاوی...