سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 2552 results

301

وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت

جواب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کریم شخصیت اور ذاتِ مقدسہ کو اپنے دل میں حاضر کر پھر کہہ : اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ...

301
302

نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام مثلاً: مکہ، مدینہ کی سوچ آجائے ،جس بنا پر وہ چند سیکنڈ کے لیے خاموش ہوجائے، جبکہ اس نے ابھی واجب کی مقدار قراءت مکمل نہ کی ہو، تو کیا اس صورت میں اس نمازی پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔

302
303

کیا عورتیں نبی کریم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟

303
304

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

جواب: نبیہ لاینافی الصلاۃ “یعنی اگر اس نے ( ذکر اللہ یا درود پاک سے) جواب کا ارادہ نہ کیا، بلکہ ثناء و تعظیم کا ارادہ کیا،تونماز فاسد نہیں ہو گی ،کیونکہ ف...

304
305

عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم

سوال: ایک عورت کےپردے کے مقام (آگے کے مقام )کا آپریشن ہوا جس کی وجہ سے اس کو یہ پریشانی ہوتی ہے کہ غسل کے دوران اس کے اس مقام میں پانی اندر چلا جاتا ہے اور وہی پانی پھر کچھ وقت بعد نکلتا ہے پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ پانی پاک ہوگا یا نہیں ؟

305
306

الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی آجاتے ہیں، تو کیا نماز کی ادائیگی کے لئے چہرہ دھو کر کریم صاف کرنا ضروری ہوگا؟

306
307

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین ہمیں کیا درس و نصیحت فرماتے ہیں اور علماء کے اوصاف قرآن و حدیث میں کس انداز سے بیان ہوئے ہیں۔ علماء کا ذکر ک...

307
308

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی عن طعام النصاری فقال لا یتخلجن فی صدرک طعام ضارعت فیہ نصرانیۃ ‘‘ ترجمہ : (الفاظ ابی بکر کے ہیں فرمایا :میں نے رسول کریم...

308
309

مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا

جواب: مقام سے پڑھے اور دوسری رکعت میں کسی اور مقام سے پڑھے اگرچہ ایک ہی سورت سے ہو جبکہ دونوں مقاموں میں دو یا زیادہ آیات کا فاصلہ ہو۔ رد المحتار میں ہے...

309
310

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من سمع رجلا ینشد ضالۃ فی المسجد، فلیقل لا ردھا اللہ علیک فان المساجد لم تبن لھٰذا‘‘ترجمہ:جو کسی شخ...

310