
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اسپین سے بات کر رہا ہوں یہاں کی کرنسی کے مطابق سات سےآٹھ ہزار یورو کا حج ہوتا ہے ، میں نے اتنی رقم والدین کو دی تو انھوں نے کہا کہ تم ابھی حج نہ کرو جب تمھاری شادی ہوئی تو بیوی کو بھی ساتھ لے جانا ، اب میری شادی ہو چکی ہے مگر ایسی نوبت آ گئی ہے کہ شاید طلاق ہو جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ حج والی رقم والدین اپنے پاس رکھیں یا پھر دوبارہ جب میری شادی ہو تو میں حج کے لیے جاؤں یا ابھی مجھے حج کرنا ہو گا ؟
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
جواب: والدین کی نافرمانی کرتا ہے، وہ خود ہی عاق و گناہ ِ کبیرہ کا مرتکب ہوتا ہے، والدین کے عاق کرنے کا اس میں کوئی دخل نہیں، لیکن عاق کا یہ ہرگز مطلب نہیں ک...
کون سی بد دعا قبول ہوتی ہے اور کون سی نہیں؟
جواب: والدین کے دل میں اولاد کے لیے نفرت آجائے تو اس وقت والدین بددعا کردیتےہیں تو ایسی بددعا کے حوالے سےاحادیث میں آتاہےیہ دعا رد نہیں ہوتی ۔ فض...
لڑکوں والی ہیٹ لڑکیوں کوپہنانا
جواب: والدین کے لیے بچوں کے معاملے میں بھی ہے کہ والدین بچوں کو بچیوں والی اور بچیوں کو بچوں والی چیز نہ پہنائیں اگر پہنائیں گے تو پہنانے والے گنہگار ہ...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟
کون سے گناہوں کی سزا دنیا ہی میں مل جاتی ہے ؟
جواب: والدین کی نافرمانی ،ظلم اور قطع رحمی ۔ حدیث شریف میں ہے :”كل ذنوب يؤخر الله منها ما شاء إلى يوم القيامة إلا البغى وعقوق الوالدين أو قطيعة الرحم ...
کون سے گناہ ایمان سلب ہونے کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟
جواب: والدین کی نافرمانی ، اور مسلمانوں کو تکلیف دینا وغیرہ ۔ اللہ رب العزت ہمیں برے خاتمے سے محفوظ فرمائے ۔ آمین چنانچہ شرح الصدور میں ہے :” ق...
نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم
جواب: والدین سے یہ رقم لےکر آئیں تو اس صورت میں یہ رقم ان بچوں سے لی جاسکتی ہے کہ یہ رقم نابالغ بچوں کی ملک نہیں بلکہ ان کے والدین کی ملکیت ہے ۔ بہارشر...
کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب: والدین کو اور نیچے تک اولاد کو زکوۃ دینے کا مسئلہ متفرع ہے کیونکہ ان میں سے ہر ایک دوسرے کے مال سے نفع اٹھاتا ہے ۔(بدائع الصنائع، کتاب الزکاۃ، ج 02، ص...