
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
جواب: شرط یہ ہے کہ وہ جب اپنے شہر سے نکلے، تو اس کا کم سے کم مسافتِ سفر (یعنی 92 کلو میٹر) سفر کا ارادہ ہو، اگر وہ 92 کلو میٹرسے کم مسافت پر واقع شہرکے اراد...
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
جواب: شرط مقدر تقديره فإن كانت صلوية فعلى الفور ح ثم تفسير الفور عدم طول المدة بين التلاوة والسجدة بقراءة أكثر من آيتين أو ثلاث على ما سيأتي "حلية"۔ (قوله و...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرط نہیں۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار وغیرہ کتبِ فقہیہ میں ہے:”(دون)تعیین (عدد رکعاتہ)لحصولھا ضمناً، فلا یضر الخطاء فی عددھا۔ “یعنی رکعتوں ...
اکاؤنٹ میں رقم مینٹین رکھنے کی شرط کے بغیر مفت سہولیات لینا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بینک کے تحت ایک کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) کھلتا ہے جس میں فری چیک بک (Free Cheque book)،فری ٹرانزیکشن سروس (Free Transaction Service)، فری پے آرڈر (Free Pay Order)،فری انٹر بینکنگ سروسز (Free Inter-Banking Services) تمام کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز (Current Account Holders)کو دی جاتی ہیں اور یہ فیسیلٹیز (Facilities) حاصل کرنے کے لئے اکاؤنٹ مینٹین (Maintain) رکھنے کی بھی شرط نہیں ہے۔کیا ایسا کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟ اور کیا یہ فری سروسز (Free Services)سود میں داخل تو نہیں ہے؟
کیا نمازِ عید تنہا ادا کی جا سکتی ہے ؟
جواب: شرط ہے۔اب اگراس پرعیدکی نمازواجب تھی اوربلاوجہ شرعی اس کی نمازرہ گئی تویہ شخص گنہگارہوا،اس پر توبہ کرنا لازم ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” تجب صلاة الع...
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: شرط یہ ہے کہ مبیع مشتری کےسامنے اس طرح ہوکہ کسی طرح کی رکاوٹ کے بغیر اس کوپکڑ سکے۔ تیسری شرط یہ ہےکہ مبیع علیحدہ ہو اور کسی کے حق میں مشغول نہ ہو...
نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا
جواب: شرط طہارت ہے ، اس کے بغیر نماز ادا ہی نہیں ہوتی، بلکہ جان بوجھ کر بے طہارت نماز ادا کرنے کو علما کفر لکھتے ہیں۔لہذا پوچھی گئی صورت میں جب غسل کرنا ض...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: شرط کا بیان ہوتا ہے ،لہذااسی وقت سے اس کے سفر کی ابتدا مانی جائے گی ۔ علامہ عبد اللہ بن محمود الموصلی حنفی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ متن ’’المختار‘‘می...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرط نمازی کے ستر کا چھپا ہونا ہے اور مرد کا سترِ عورت ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے اور آزاد عورت کے چہرے ، دونوں ہتھیلیوں اور دونوں پاؤں ک...