
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دو شادیاں کی تھیں ، دونوں بیویوں کو اس نے الگ الگ گھرلے کے دیا ہوا تھا ، دونوں بیویاں اپنے بچّوں کے ساتھ اسی الگ الگ گھرمیں ہی رہتی تھیں ، البتہ شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا۔ اب شوہرکا انتقال ہوگیا ہے تو پہلی بیوی چاہتی ہے کہ چونکہ میرا شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا لہٰذا دوسری بیوی کے گھرجاکرعدت گزارے ، کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ دونوں کا گھرزیادہ دور نہیں ہے ، اور کوئی جھگڑا بھی نہیں ہے ، دوسری بیوی بھی اس بات پر راضی ہے کہ پہلی بیوی اس کے گھرمیں آ کرعدت گزارے۔
گھر سے نکلتے وقت کون سا پاؤں پہلے باہر نکالنا چاہئے؟
سوال: گھر سے نکلتے وقت کون سا پاؤں باہر نکالنا چاہیے؟
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: گھر والوں سے اچھا سلوک کرنا اور بچوں سے محبت سے پیش آنا وغیرہ امور سنت ہیں۔ کچھ سنتوں کا تعلق معاشرت سے ہے، جیسے امانت داری سنت ہے، دیانت داری سنت...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟
جواب: گھر والوں کی ہوتی ہے۔ (سنن أبی داود ،جلد 3،صفحہ 213،مطبوعہ المکتبۃ العصریہ) مصنف ابنِ ابی شیبہ میں ہے:”عن عبد اللہ بن الحارث قال: غسل النبی صلى ...
فرض غسل کئے بغیر کام کاج کرسکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: عورت پر غسل فرض ہوجائے اورابھی نما ز کا وقت نہ ہواہوتو کیا وہ غسل کئے بغیر گھر کےکام کاج کرسکتی ہے؟
ہاسٹل سے دو تین دن کے لئے گھر جائیں تو وہاں نماز پوری پڑھیں گے یا قصرکریں گے؟
سوال: ہاسٹل میں رہائش اختیار کی ہوئی ہے وہاں سے سو کلو میٹر کا سفر طے کر کے دو تین دن کے لئے گھر جائیں، تو وہاں نماز پوری پڑھیں گا یا قصر کریں گے؟
ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟
جواب: گھر کی نوکرانی کا مار مار کر برا حال کر دیا اور فلاں اعلی افسر نے اپنے ڈرائیور کی اتنے ماہ سے ظلماً تنخواہ روکی ہوئی ہے، کیا یہ سب ظلم کرنے والے علماء...
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
سوال: میں نےایک کام کے سلسلے میں اپنے شہر سے 50 کلو میٹر دور دوسرے شہر کا سفر کیا،آگے جانے کا ارادہ نہیں تھا وہیں پر کام تھا لیکن وہاں کام نہیں ہوا۔ اس شہر میں رات گزاری پھر اگلے دن اس سے آگے50 کلو میٹر سفر کر کے دوسرے شہر گیا۔ گھر سے ٹوٹل 100 کلو میٹر سفر کیا ،اب وہاں پر سفر کی نماز پڑھوں گا یا پوری نماز ؟ پھر اگر وہاں سے ڈائریکٹ اپنے شہر جاتا ہوں تو نماز پوری پڑھوں گا یا قصر؟
عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا
جواب: گھر ہو یا عید گاہ نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے حتی کہ یہ ممانعت عورتوں کے لئے بھی ہے کہ وہ بھی عید سے پہلے نفل نماز نہیں پڑھ سکتیں ، البتہ نماز عید کے بعد ...
سوال: گھر سےباہر جانے کی پہلی دعا