سرچ کریں

Displaying 301 to 310 out of 886 results

301

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: یاد وحی الہی پر ہے، اسی لیے یہ ان تمام نقائص سے پاک ہے جو انسانی قوانین میں موجود ہیں۔ اسلامی قوانین میں وہ ضروری خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کا کسی دوس...

301
302

کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟

جواب: یادہ قضا نمازیں ہوں تو ایسا شخص صرف قضا نماز کو تخفیف کے ساتھ پڑھ سکتا ہے یعنیقضا نمازوں میں تخفیف کا طریقہ یہ ہے کہ : قضا ہر روز کی بیس رکعتیں ...

302
303

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

303
304

افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟

جواب: یادہ صفت کے اعتبار سے اعلیٰ ہیں اور (بارگاہ الٰہی میں)انبیاء کے بعد مومنین میں سے سب سے بڑی قدر و منزلت والے ہیں ۔(التیسیر شرح جامع الصغیر ، جلد 2 ، ص...

304
305

مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: یاد رکھیے کہ نکاح کی صورت میں عورت پر مرد کو کامل ولایت حاصل ہو تی ہے، نیز عورت اپنے شوہر کی عادات واَطْوار اپنانے میں منفعل مزاج ہوتی ہے، لہذا کافر ...

305
306

مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: مسافر اگر بھولے سے دو کے بجائے چار رکعت عشاء فرض کی نیت کرلے، پھر یاد آنے پر کہ میں تو مسافر ہوں دو رکعت ہی پر سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں مسافر کی عشاء کی نماز درست ادا ہوجائے گی؟

306
307

روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم

جواب: یاد تھا، اس کے باوجود ناک میں دوا ڈالی اگرچہ غلطی سے ڈالی ہو، تو اس صورت میں روزہ ٹوٹ گیا،اس روزہ کی قضا لازم ہوگی البتہ پوچھی گئی صورت میں کفارہ لازم...

307
308

کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟

جواب: یاد رہے کہ سند کے اعتبار سے ضعیف روایات بھی فضائل اور ترہیب کے باب میں معتبر ہوا کرتی ہیں۔ حدیثِ مبارک کے مضمون کے مرکزی نکتہ کا خلاصہ یہ ہے کہ ا...

308
309

کیا مور حلال ہے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: یاد ایک فقہی ضابطے پر ہےکہ وہ تمام پرندے کہ جن کی چونچ سیدھی ہوتی ہے،کوّے کے علاوہ سب حلال ہیں اور مور کی چونچ بھی سیدھی ہوتی ہے،طوطے کی طرح مڑی ہوئی...

309
310

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

310