
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟
جواب: اپنے ظن غالب پر عمل کرے تو اگر اس کا کوئی ظن غالب نہ ہو تو وہ قضا کرتا رہے یہاں تک کہ اس کو یقین ہوجائے ۔ (تبیین الحقائق ،ج01،ص 190، المطبعة الكبرى ال...
گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم
جواب: اپنے اہلِ خانہ کے لئے گوشت حاصل کرنے کا ارادہ کیا، تو تمام شرکا کی قربانی نہیں ہوگی۔(البحر الرائق، جلد 2،صفحہ 387، مطبوعہ:بیروت) تبیین الحقائق م...
قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم
جواب: اپنے کانوں سے آواز نہ سن لے یااپنی ناک سے بُو نہ سونگھ لے۔(الاحسان بترتیب صحیح ابن حِبّان ج۴ص ۱۵۳ حدیث۲۶۵۶) وضو یا اس کے علاوہ جب ا ٓپ کو علاوہ ن...
نابالغ بچہ اگر برا خواب دیکھے اور اپنے گھر والوں کو بتائے تو کیا کیا جائے؟
سوال: نابالغ بچہ اگر برا خواب دیکھے اور اپنے گھر والوں کو بتائے تو کیا کیا جائے؟
نابالغ کی نانی،دادی، خالہ، ماموں نے کوئی چیز اس کی نیت سے خریدی، تو کیا حکم ہوگا ؟
جواب: اپنے مال سے نابالغ کے لیے کچھ خریدا تو وہ چیز اس کی اپنی ہوگی جس نے خریدی،نابالغ کی ملکیت نہیں ہو گی۔ہاں اگر وہ نابالغ یا اس کے ولی کو شرعی قبضہ کروا...
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: اپنے غضب سے نہ مارنا اور اپنے عذاب سے ہلاک نہ کرنا اور ہمیں اپنا عذاب نازل ہونے سے پہلے عافیت عطا فرما۔ (ترمذی،الحدیث 3461) حضرت عبد اللہ بن عباس ...
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
سوال: زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں کو کھانا کھلاؤں گا، پھر وہ کام بن گیا ،تو کیا زید پر کھانا کھلانا لازم ہو جائے گا؟
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
جواب: اپنے لیے ،ایک فقراء کے لیے اور ایک دوست واحباب کےلیے۔"اوراگرسارا اپنے لیے رکھ لیا تو بھی جائزہے اوراگرساراتقسیم کردیاتویہ بھی جائزہے ۔ رسالہ ”عقیق...
مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم
سوال: میری بازار میں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی دوکان ہے، مجھے اپنے گھر میں کچھ پردوں کی ضرورت ہے، میں نے کیش رقم کے بجائے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کے بدلے پردے کی دوکان سے پردے خرید لئے جو ابھی گھر میں زیرِ استعمال ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ پردے تو میں نے ان کپڑوں کے بدلے خریدے ہیں جو میں نے بیچنے کی نیت سے لئے تھے، جب میں اپنے تجارتی مال کی زکاۃ کی ادا کروں گا، توکیا ان پردوں پر بھی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا ؟ حالانکہ یہ میں نے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے بلکہ گھریلو استعمال کے لئے خریدے ہیں۔