
پرانا اسٹاک نئے ریٹ پر بیچنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالقعدۃالحرام 1440 ھ
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالحجۃالحرام 1440 ھ
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالحجۃالحرام 1440 ھ
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ محرم الحرام1441ھ
عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی اسلامی بہن کو خون کی ضرورت ہو تو کیا نامحرم مرد کا خون انہیں چڑھایا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ بولی کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے ؟نیز بسااوقات بولی لگانے والے کاخود خریدنے کا ارادہ نہیں ہوتا اور وہ صرف ریٹ بڑھا کر دوسروں کو پھنسانے کے لیے بولی میں شامل رہتا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:حسن رضا(صدرمارکیٹ ،کراچی)
مخصوص ایام میں آیۃ الکرسی پڑھنا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ صفرالمظفر1441ھ
ماہِ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چُوری بدھ کہتے ہیں ۔اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ۔اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے ؟ سائل :مجیب الرحمٰن ( تحصیل و ضلع میانوالی)