سرچ کریں

Displaying 3091 to 3100 out of 4851 results

3092

کافرکے لیےاجرت پر انگور توڑنا

سوال: میں یہاں یورپ میں رہتا ہوں، میں کچھ دن تک ایک جزیرے پر جانے والاہوں وہاں پر گرمیوں میں زیادہ ترکام بیلوں سے انگور اتارنے کا ہوتاہے،ہمارا کام صرف انگور اتارنے کا ہوتا ہےاور ہمیں یہ معلوم ہوتاہےکہ اس کے بعد گورے اس انگور کوشراب بنانے کےلیے بھی استعمال کرتےہیں ۔ہمارا یہ انگور اتارنے کا کام کرنا کیسا ہے؟ انگور اتارنے کےبعد گورے جو اس انگور سے شراب بناتےہیں اس سے ہماری اجرت پر فرق تو نہیں پڑےگا ۔گرمیوں میں اس جزیرے پر زیادہ تر یہی کام ہوتاہے۔

3092
3094

حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟

سوال: اعتکاف کے دوران بغیر شرعی حاجت کے محض گرمی اور نفاست کے لیے نہانا کیسا ہے؟

3094
3095

اسکول کی موسیقی والی نظمیں سننا کیسا ہے ؟

جواب: کونن من أمتی أقوام یستحلون الحر والحریر والمعازف “ یعنی عنقریب میری امت میں کچھ قومیں ایسی ہوں گی ، جو زنا اور ریشمی کپڑوں اور باجوں کو حلال ٹھہرا لیں...

3095
3097

تشہد میں انگلی اٹھانے کا ثبوت

سوال: کیا تشہد میں انگلی اٹھانا قرآن وحدیث سے ثابت ہے اورکیایہ واجب ہے؟

3097
3098

طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟

سوال: طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟ نیز عمرہ تو اب حیض ختم ہونے کے بعد ہی مکمل ہوگا لیکن اب احرام کی حالت میں اتنے دن کیسے گزارے؟

3098
3099

سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)

3099
3100

Goodwill کا عوض طلب کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات شراکت داری میں اس طرح ہوتا ہے کہ اگر کاروبار نقصان میں جارہا ہو تو پرانے پارٹنر کاروبار کو بہتر بنانے کے لیے نئے پارٹنر کو شامل کرتے ہیں تو نیا پارٹنر پرانے پارٹنر سے کہتا ہے کہ مارکیٹ میں میری گُڈ وِل (Goodwill) زیادہ ہے اس لیے مثال کے طور پر اگر میں ایک لاکھ بزنس میں لاؤں تو مجھے ڈیڑھ لاکھ کا کیپیٹل دیا جائے یعنی اسکا حق پچاس ہزار اضافی بڑھایا جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

3100