سرچ کریں

Displaying 3101 to 3110 out of 3425 results

3101

بالغہ غیر شادی شدہ لڑکی کا نفقہ کس پر ہے ؟

جواب: والی ہوجائے تو اس کا نفقہ ،اسی کی کمائی میں واجب ہوگا جیسا کہ ظاہر ہے ،اور لڑکی کی کمائی کرنے کے باوجود ہم باپ پر نفقے کا لازم ہونا نہیں کہیں گے،ہاں ...

3101
3102

پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم

سوال: لڑکی کا وٹس ایپ اور فیس بک پروفائل پر فحش تصویر لگانا کیسا ؟ مثلاً کسی عورت کی ایسی تصویر ، جس میں بال کھلے ہوں ،سینے کا کچھ حصہ ظاہر ہورہا ہو،اور فٹنگ والی شرٹ پہن رکھی ہو ،مگر پروفائل لگاتے وقت آنکھیں چھپادی جائیں اور بقیہ چہرہ شو ہورہا ہو ۔

3102
3103

ملٹی پل (Multiple) ویزہ پر حج کرنا

جواب: والی صورتیں ہوتی ہیں ،اُس قانون کی خلاف ورزی جائزنہیں۔ چنانچہ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”مُباح (یعنی جائ...

3103
3104

بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

جواب: والی چادرمیں کھڑے ہوکر ہی نماز اداکریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

3104
3106

صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم

سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟

3106
3107

استنجا کرنے کے کچھ دیر بعد وضو کیا، تو وضو کا حکم

جواب: والی کوئی چیز نہ پائی گئی ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

3107
3108

روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم

جواب: والی چیز وہ ہے ، جو منافذ کے ذریعے جسم میں داخل ہو ۔( رد المحتار مع در مختار ،جلد 2،صفحہ 367،دار الفکر ،بیروت) بہار شریعت میں ہے :’’تیل یاسرمہ لگ...

3108
3109

تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟

3109
3110

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

جواب: والی اپنے عدت والے گھر میں مسجدِ بیت ( وہ جگہ جس کو گھر میں نماز کے لیے مختص کیا گیا ہو )میں اعتکاف کر سکتی ہے کہ عدت میں اسی گھرمیں رہناضروری ہوتا...

3110