
ماہِ ذو الحجہ کی پہلی دس تاریخوں میں نکاح کرنا کیسا؟
جواب: ہیں؟ تو آپ نے جوابا ارشاد فرمایا:”نکاح کسی مہینے میں منع نہیں۔"(فتاوی رضویہ ،ج11، ص265، رضافاؤنڈیشن ، لاهور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...
نماز کی سنتوں کے دوران ناپاکی کے دن آگئے تونماز کا حکم ؟
سوال: یہ مسئلہ کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نفل نماز کے دوران ماہواری آگئی، تو وہ نماز فاسد ہوگئی اور بعد میں پاکی کے ایام میں اس نفل نماز کی قضا کرنی ہوگی۔سوال یہ ہے کہ ان نفل نمازوں میں، سنتیں بھی شامل ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟
لڑکے کا نام ”عقبان“ رکھنا کیسا؟
سوال: لڑکے کا نام عقبان رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟
سوال: شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟ میں جہاں جاتا ہوں میرے گھر سے وہ تیس سے پینتیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے کیا یہ شرعی سفر ہے یا نہیں؟
طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کون مسیئا‘‘ترجمہ:طواف قدوم سنت مؤکدہ ہے،واجب نہیں ،یہاں تک کہ اگر کسی نےطواف قدوم کو ترک کردیا،تو اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہوگا،لیکن(بغیر عذر سنت مؤ...
غیر قانونی طریقہ سے باہر جا کر کمائی گئی رقم کا حکم
سوال: جو شخص قانون کی مخالفت کرکے بیرونی ممالک پیسے کمانے کے لئے جاتا ہے اور اس پیسے سے اپنے اہل و عیال کی پرورش بھی کرتا ہے اور دینی کاموں میں خرچ بھی کرتا ہے ایسے شخص کے بارے میں عند الشرع کیا حکم ہے؟ اس شخص کا ان پیسوں سے اہل و عیال کی پرورش کرنا اور دینی کاموں میں خرچ کرنا درست ہے یا نہیں؟
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
جواب: کون عن الصدر)۔۔۔(ولو فی یوم النحر)۔۔۔(ولا آخر لہ) ۔۔۔(ویستحب ان یجعلہ) ای طواف الصدر (آخر طوافہ عند السفر )ای واقعا عند العزم علی خروجہ وارادۃ مباشرۃ ...