
زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟
جواب: متعلق بہار شریعت میں ہے :” ان کے سوا اور بہت سی صورتیں ہیں جن میں شہادت کا ثواب ملتا ہے۔۔۔ (20) کسی موذی جانور کے کاٹنے سے مرا۔“ (بہار شریعت ،جلد 1،ح...
12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا
جواب: متعلق،علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ رد المحتار میں ارشاد فرماتے ہیں:’’وقت رمی الجمار الثلاث فی الیوم الثانی والثالث من ایام النحر بعد الزوال فلا یجوز قبلہ...
گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ کا مسئلہ
سوال: میں ایک گورنمنٹ آفیسر ہوں حکومت ہمیں ملازمت مکمل کرنے پر بطورِ انعام پلاٹ دیتی ہے۔ میرا اس پلاٹ کے متعلق ارادہ یہ ہےکہ ریٹائرمنٹ کے بعد خدا نخواستہ اگر کوئی مسئلہ در پیش آگیا تو وہ میرے کام آئے گا ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا مجھ پر اس پلاٹ کی زکوۃ ہے؟
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
جواب: متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَالَّذِیۡنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنۡکُمْ وَیَذَرُوۡنَ اَزْوٰجًا یَّتَرَبَّصْنَ بِاَنۡفُسِہِنَّ اَرْبَعَۃَ اَشْہُرٍ وَّعَشْرًاۚ...
خرید و فروخت میں یہ شرط لگانا قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو سودا کینسل ہوجائے گا
جواب: متعلق لکھتے ہیں: ”جو شرط مقتضائے عقد کے خلاف ہو اور اس میں بائع یا مُشتری یا خود مبیع کا فائدہ ہو (جب کہ مبیع اہلِ استحقاق سے ہو) وہ بیع کو فاسد کردیت...
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معنی میں مولی کہا جاتا ہے ؟
سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا : جس کا میں مولی ہوں ، علی بھی اس کے مولی ہیں ۔ اور مولی کا معنی ہوتا ہے "آقا " سردار وغیرہ تو اب سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تو حضرت ابوبکرو عمر رضی اللہ عنھما کے بھی مولی ہیں تو کیا حضرت علی ان حضرات کے بھی سردار اور آقا ہیں ؟
جواب: متعلق فرماتے ہیں ”نوحہ یعنی میت کے اوصاف مبالغہ کے ساتھ بیان کر کے آواز سے رونا ، جس کو بین کہتے ہیں بالاجماع حرام ہے۔ یوں ہی واویلا یا وا مصیبتا کہہ ...
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی نمازیں نہ پڑھتا ہو، قران بھی مکمل نہ پڑھا ہو، سارا دن کچھ کبیرہ گناہ بھی کرتا ہو اور نیک نمازی بننے کو اس کا دل بھی کرتا ہو،لیکن نفس و شیطان، لمبی امیدوں اورسستی کی وجہ سے نیک نہ بن پاتا ہو، اس پر جو بیماری ،بخار ،سردرد، پریشانیاں آئیں ،تو کیا وہ گناہوں سے پاک صاف ہو جائے گا جیسے ابھی ماں کے پیٹ سے نکلا ہو جیسا کہ حدیث میں بخار اور سر دردسے متعلق فضیلت بیان ہوئی۔