سرچ کریں

Displaying 3131 to 3140 out of 4847 results

3131

والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟

سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟

3131
3132

کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں مذی نکلنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

3132
3134

بدن پر نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ

سوال: اگر جسم کے کسی حصے رانوں، گھٹنوں وغیرہ پر پیشاب لگ جائے تو اس کے پاک کرنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟

3134
3135

کسی کو سفارش کرکے نوکری دلوانا کیسا؟

سوال: کسی کو سفا رش کر کے نوکری دلوانا کیسا ہے؟

3135
3136

تصویر والی کرسی بنانا ، بیچنا اور استعمال کرنا کیسا؟

سوال: آجکل ایسی کرسیاں آرہی ہیں جن پر بیٹھنے اور ٹیک لگانے کی جگہ پر انسانی تصاویر بنی ہوئی ہوتی ہیں ، ان کرسیوں کو بنانا ، بیچنا اور استعمال کرنا کیساہے؟

3136
3137

پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

سوال: پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟

3137
3138

کوا کھانا کیسا ہے؟

جواب: کون کھائے گاجبکہ اسے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فاسق قراردیاہے ،اللہ عزوجل کی قسم وہ پاکیزہ چیزوں میں سے نہیں ہے ۔" (سنن ابن ...

3138
3140

امام ضامن باندھنے کی حقیقت

سوال: کیا سفر پر روانہ ہونے والے شخص کو امام ضامن باندھنا جائز ہے؟

3140