
جواب: الفاظ مختلف طرح کے ہوتے ہیں ،بعض گالیاں انتہائی فحش قسم کی ہوتی ہیں،اور بعض فحش تو نہیں ہوتیں مگر اس میں سامنے والے کو بُرا بھلا کہنا پایا جاتا ہ...
حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟
جواب: الفاظ کی معنوی رعایت کے پیشِ نظر مذکر کا صیغہ استعمال کرتے ہیں اور اِس اسلوب پر وہ عام گفتگو کرتے ہیں، چنانچہ لفظِ ”اھل“ معنوی اعتبار سے جمع مذکر ہے، ...
جواب: کفر تک بھی پہنچتا ہے ۔ قادِر کا اِطلاق توغیر پر جائز ہے ۔ اس صورت میں عبدُا لقادِر کو قادِر کہہ کر پکارنا بُرا ہے ۔ مگر قدیر کا اِطلاق غیرِ خدا پر...
الزام لگانے کو غیبت سمجھنے والے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کو یہ نہیں معلوم کہ غیبت کیا ہوتی ہے مگر غیبت کو حرام مانتا ہو، اور وہ الزام کو غیبت سمجھتا ہو تو ایسے شخص پر کفر کا حکم ہوگا؟
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: الفاظ موجود نہیں، جو اس کے منسوخ ہونے پر دلالت کرتے ہوں اور نہ ہی شارحین نے اس قسم کا کوئی حکم بیان کیا ہے، بلکہ انہوں نے اسی حدیث پاک کی بنیاد پر ی...
اس شعر کا حکم کہ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
سوال: مندرجہ ذیل شعر کا حکم بتا دیجیئے کفریہ ہے یا نہیں۔ اگر کفریہ ہے اور کوئی انسان اسے بار بار سنتا ہے، تو اس انسان کے ایمان کا حکم کیا ہے؟ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“
حضرت عیسی علیہ السلام افضل ہیں یا امام مہدی رضی اللہ عنہ
جواب: کفر ہے۔ فتاویٰ شارح بخاری میں ہے: ”کسی بھی امتی کو کسی نبی سے افضل بتانا کفر ہے۔“(فتاویٰ شارح بخاری، جلد 1، صفحہ 564، مطبوعہ، ہند ) وَاللہُ اَع...
” ان شاء اللہ بدلہ لوں گا “ کہنے کا حکم
سوال: میرے بھائی نے میرے جوتے پر پاؤں رکھ کر گندا کر دیا تو میں نے کہا ان شاء اللہ بدلہ لوں گا۔توکیا یہ کفر ہے ؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: الفاظ میں اختلاف اور اضطراب ہے ،تو یہ روایات مضطرب ہوئیں ، (یعنی وہ روایات جن کے مفہوم میں ایسا تعارض ہو کہ ان کو جمع کرکے عمل کرنا ،ممکن ہی نہ ہو...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟