
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ابھی حکومت نے Premium Prize Bondپر دو طرح کے Options دیے ہیں(1)آپ نے اس پر نفع ”جو کہ 660روپے بنتا ہے“ لینا ہے (2)یا نفع نہیں لینا۔نفع نہ لینے کی صورت میں صرف قرعہ اندازی میں نام شامل ہو گا اور انعام نکلنے کی صورت میں انعام مل جائے گا ،جیسا کہ عام بانڈز میں ہوتا ہے۔اس صورت میں اگر ہم سود نہ لینے والے آپشن کو استعمال کرتے ہیں،تو کیا ہمارے لیے پریمئیم بانڈ کا لینا اور اس پر انعام وصول کرنا ،جائز ہو گا یا نہیں ؟
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
جواب: استعمال جائزنہیں ان چیزوں کو بنانا بھی جائزنہیں اور جن چیزوں کا استعمال جائزہے ان کا بنانا بھی جائز ہے ، ایسے معاملات میں ہمیشہ اس اصول کو مدنظر رکھنا...
کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟
سوال: کیا عورتوں کےلیے ایسےجوتے استعمال کرنا ، جائز ہے جس میں چاندی کا کام کیاہوا ہو ؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: استعمال کرنا نقصان دہ ہو ،تو شریعت نے رخصت کی صورتیں رکھی ہیں، مثلا:وضو و غسل کی جگہ تیمم کر لے یا نجس کپڑے میں ہی نماز پڑھ لے ، اس تفصیل کے مطابق جوک...
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے‘‘کہنا چاہیے یا’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں‘‘ یوں کہنا چاہیے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ عزوجل کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتے ہیں یا پھر واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے ؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتا ہے ، رہنمائی فرمائیں ۔ سائل :احمد رضا (قائدآباد ، کراچی )
سوال: ہم نے نیو سم نکلوائی ہے اور اس سم پرکمپنی کی طرف سے فری 1000 منٹ،5000 Mb اور ایس ایم ایس ملے ہیں، کیا ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ اگر سم دومہینے کےلیے بند کردی جائے، تو پھر بھی Free Minutes, Mb, Sms ملتے ہے تو کیا یہ بھی ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟کیا یہ سود تو نہیں؟
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
جواب: استعمال کرنا ،جائز نہیں۔ سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن قبرستان پر چھت ڈال کر اس کو مسجد کردینے کے بارے میں ایک ...
اللہ تعالی کے لیے لفظ"ہوس"استعمال کرنا
سوال: ایک مصرعہ ہے ” ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا “ اس میں ہوس کی نسبت اللہ پاک کی طرف کی گئی ہے تواللہ عزوجل کیلئے لفظ ”ہوس“ استعمال کرنا کیسا ہے؟
جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟
سوال: ايک جڑی بوٹی ہے جسے دریائی بوٹی کہا جاتا ہے، اس سے عمر سے پہلے سفید ہونے والے بالوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ کالے ہو جاتے ہیں، کسی تیل یا ماسک میں اس کا پاؤڈر مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے، شاید یہ ڈائی نہیں ہے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: استعمال شدہ پانی سے مسجد کو آلودہ بھی نہ کرے تو کوئی حرج نہیں، لیکن اگر سر دھونے سے مسجد آلودہ ہوتی ہو تو اُسے سر دھونے سے منع کیا جائے گا، کیونکہ م...