
دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟
جواب: دینا کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو اس طرح اذان دینا درست نہیں، کیونکہ یہ انداز بدعت اور طریقہِ متوارثہ یعنی نبی اکرم صَلَّی ال...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: دمیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مردی ہے:’’ قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم :لعن اللہ المتشبھین من الرجال بالنساء والمت...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: دمی کمزور بنایا گیا ہے۔‘‘ (پارہ5،سورۃ النساء، آیت28) مذکورہ بالا آیات کے علاوہ دیگر بہت سی آیتیں ہیں جن میں سہولت اور آسانی پر مبنی احکامات کو ...
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: دم سے نصف صاع اور کھجور یا جو سے ایک صاع کی مقدار صدقہ کرےاور اگر اس نے وصیت نہ کی لیکن ورثا تبرعاً اس کی طرف سے فدیہ دے دیں تب بھی جائز ہے، اگر چہ بغ...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: دمین کے وظائف اور صفائی ستھرائی میں ہونے والے اخراجات وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے ، لہٰذا مسجد کے چندے کی رقم سے خطیب ، امام صاحب اور مؤذن وغیرہ کو و...
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: دم، فإن قطع کل الأربعۃ حلت الذبیحۃ، وإن قطع أکثرھا فکذٰلک عند أبی حنفیۃ رحمہ اللہ تعالی۔۔۔ والصحیح قول أبی حنفیۃ رحمہ اللہ تعالی لما أن للأکثر حکم الک...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: دم لوجہ ﷲ تعالی فمالم یرق لایجوز الانتفاع بشیئ منہ حتی الصوف واللبن وغیر ذٰلک لانہ نوی اقامۃ القربۃ بجمیع اجزائھا“ترجمہ : اور قربانی کے جانور سے انتف...
اذان کا جواب دینا واجب ہے یا مستحب؟
جواب: دم یعنی مسجدمیں جاکرجماعت میں شامل ہوناراجح قول کے مطابق یہ واجب ہے ۔ علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:"والذی ینبغی تحریرہ فی ھذا المح...
کعبہ شریف، روضہ مبارک اور مزارات کی تصاویر لگانا
جواب: دم زدن نہیں، جس طرح ان تصویروں کی حرمت یقینی ہے یوں ہی اس کاجواز اجماعی ہے۔“(فتاوی رضویہ ، جلد21، صفحہ439، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزّ...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔