سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 858 results

311

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: سی وقت ملتا ہے، جب ممبر بننے والا فرد مخصوص مقدار میں خریداری بھی کرے۔ • کمپنی کا ممبر بننے کے لیے عموماً کچھ نہ کچھ رجسٹریشن فیس دینی پڑتی ہے۔ نیز...

311
312

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: کونسل آف انڈیا بریلی شریف نے اپنے چھٹے فقہی سیمینار میں دفع حرج شدید کے پیش نظر صاحبین کے قول پر فتوی دیا ۔ یونہی مجلس شرعی جامعہ اشرفیہ مبارکپور نے ...

312
313

کاروبار کی وجہ سے نماز قضا کرنا

سوال: کیا میں عصر و مغرب کی نمازیں اکٹھے عصر کے وقت میں پڑھ سکتا ہوں کیونکہ مغرب کے وقت میں دوکان پر کافی رش ہوتا ہے اور میری مغرب کی نماز قضا ہو جاتی ہے؟

313
314

عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا

سوال: کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کروا سکتی ہیں یا نہیں؟

314
315

جوصاحب ترتیب نہیں رہا،وہ دوبارہ صاحب ترتیب کیسے بنے گا ؟

سوال: کسی کی دس نمازیں قضا ہو گئیں اور وہ صاحب ترتیب نہیں رہا، لیکن اس نے پانچ قضا کر لیں اور پانچ باقی ہیں، تو ظاہری بات ہے کہ پانچ نمازوں والا صاحب ترتیب ہوتا ہے، تو اب اگلی نماز پڑھنے سے پہلے اسے یہ پانچ قضا کرنا لازمی ہیں یا نہیں ؟

315
316

خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟

جواب: سی شرعی ضرورت کے پہننا کفر ہے،کیونکہ اس میں کفّار کے ساتھ مشابہت اختیار کرنا پایا جاتا ہے ، جیسے ہندوؤں کا زنّار باندھنا یا ہندو پنڈتوں کا خاص مذہبی ...

316
317

مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟

سوال: (1) مردوں کے لئے جو ریشم پہننے کی ممانعت ہے اس سے کونسا ریشم مراد ہے ؟ آج کے دور میں جو ریشم ہے کیا وہ بھی اس میں شامل ہے ؟ نیز سلک ، ویلوٹ وغیرہ کا کیا حکم ہے ؟ اور نابالغ کے لئے اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ (2)سفید ریشمی کپڑا بچوں کو کفن کے طور پر دے سکتے ہیں یا نہیں؟

317
318

نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا

جواب: نمازیں فاسد ہوتی ہیں اور وہ ہم نے ذکر کردیں یعنی جان بوجھ کر حدث طاری کرنا، کلام کرنا۔(بدائع الصنائع، جلد2،صفحہ 349،مطبوعہ:بیروت) ھندیہ میں ہے:”تف...

318
319

نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا

سوال: کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟

319
320

حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب

جواب: سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا : جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ م...

320