
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
سوال: پانی موجود ہونے کے باوجود باطہارت سونے کے لیے تیمم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ بہارِ شریعت میں اجازت ، جبکہ فتاویٰ رضویہ میں ممانعت کا حکم ہے ۔
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
سوال: صبح صادق سے طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے ابتدائے عشاء میں سونے کا حکم کیا ہے؟
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی سفر کی مسافت کتنی ہے؟ نیز سفرکے دوران سنتیں پڑھنےکا کیاحکم ہے؟ اور مغرب کے فرضوں میں قصر کیسے ہو گی؟ سفر کے دوران وتر کی نماز چھوڑ سکتے ہیں یانہیں؟
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: حکم بھی یہ ہے کہ جب وہ سات سال کے ہوجائیں،تو والد/سرپرست پر بچے کو نماز پڑھنے کاحکم دینا اور جب دس سال کے ہوجائیں اور نہ پڑھیں تومار کر پڑھوانا و...
کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے؟
جواب: کتے کسی کو مگر خدا کے حکم سے۔ (پارہ 1،سورۃ البقرۃ،آیت 102) اس آیت کے تحت تفسیرِ نسفی میں ہے” وما ليس بكفر وفيه إهلاك النفس ففيه حكم قطاع الطريق و...
مسافر اپنا سامان بھول جائے تو ڈرائیور کیا کرے؟
جواب: کتے ہیں ، صدقہ کرنے کی صورت میں آپ برئ الذمہ تو ہو جائیں گےلیکن اگر پھر کبھی اصل مالک مل جاتا ہے اور وہ صدقہ کرنے سے راضی نہیں ہوتا تو مالک کو اس ساما...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: کتے ہیں، تو عین کعبہ کی طرف مونھ کرنا فرض ہے، جہت کافی نہیں اور جسے یہ تحقیق نا ممکن ہو، اگرچہ خاص مکۂ معظمہ میں ہو،اس کے ليے جہت کعبہ کو مونھ کرناکا...
سوال: کپڑے پرناپاک خون ایک درہم کے برابر لگا ہو تو پاک کرنے کا حکم ہے لیکن اگر ایک درہم سے کم ہو، تو کیا پہلے اسی طرح کپڑے کو پاک کرنا ہوگا اور پھر مشین میں دھلنے کے لیے ڈالنا ہوگا یا بغیر پاک کئے بھی ڈال سکتے ہیں؟
وترکی نمازمیں قعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
سوال: وتر کی نماز میں قعدہ اولیٰ بھول جائیں تو کیاحکم ہے ؟یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ وترکاقعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کتے ۔ان شرائط کی تفصیل کے متعلق بہار شریعت (ج 1،حصہ 3،ص 595 تا 599) کا مطالعہ کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ...