صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ آپ پر میرے ماں باپ قربان، کیا یہ سچ ہے؟
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
جواب: ماں ،باپ ، دادا،دادی، بہن بھائی، قریبی رشتہ داروں کا فطرہ ادا کرنا شرعاً مرد پر لازم وضروری نہیں۔ لیکن پھر بھی اگر کوئی شخص گھر کے دیگر افراد کا...
امھات المومنین،مومن عورتوں کی مائیں ہیں یانہیں؟
سوال: کیا امھات المومنین مومن عورتوں کی بھی ماں ہیں؟
کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے جبکہ وہ شرعی فقیر ہو اور سیدہ یا ہاشمیہ بھی نہ ہو ؟
فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا حکم
سوال: فوت شدہ نابالغ بچے کی چیزوں کا کیا حکم ہےجبکہ اس کے ماں باپ دونوں حیات ہیں؟
بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر ہفتے بعد میکے جانا
سوال: کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر ہفتہ میں ماں کے گھر جا سکتی ؟ اگر شوہر روکے تو کیا حکم ہو گا؟
کیا والدین کی وفات کے بعد بھی اولاد پر ان کے کچھ حقوق ہیں ؟
جواب: ماں باپ نے قسم کھائی تھی کہ میرابیٹا فلاں جگہ نہ جائے گا یافلاں سے نہ ملے گا یافلاں کام کرے گا تو ان کے بعد یہ خیال نہ کرنا کہ اب وہ تو نہیں ان کی قسم...
کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
جواب: ماں اور اس کی لڑکی کو شیر خوار کی بہن فرمایا اسی طرح دودھ پلائی کا شوہر شیر خوار کا باپ اور اس کا باپ شیر خوار کا دادا اور اس کی بہن اس کی پھوپھی اور ...
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
جواب: ماں باپ دونوں یا ایک کی قبر کی زیارت کرے اور وہاں سورہ یٰسین پڑھے تووہ بخش دیا جائے گا۔(کنز العمال،رقم الحدیث 45486،ج 16،ص 468، مؤسسة الرسالة) الم...